تلاش کا نتیجہ "दीवानों"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بات دیکھی ہے فقط آپ کے دیوانوں میںکود پڑتے ہیں مچلتے ہوئے طوفانوں میں
الفت کی نظر سے دیکھو تودیوانوں میں ہلچل مچ جائے
ہے دیوانوں کو زنجیروں سے نسبتیہ رشتہ خوب جوڑا ہے کسی نے
قدر داں چاہیے دیوان ہمارا ہے امیرؔمنتخب مصحفیؔ و میرؔ کے دیوانوں کا
تیرے دیوانوں نے اک حشر اٹھا رکھا ہےیہ غمزہ و ناز کی فوج کشی
دیوانوں کی تیرے ہے پابند ہوائے گلزنجیر بڑھانے کو اٹھے کہ بہار آئی
مستوں میں کسی کے دل بدمست کو ڈھونڈوہوگا انہیں دیوانوں میں دیوانہ کسی کا
دیکھیے پیار کی خیرات میں دیوانوں کودرد دیتے ہیں کہ انورؔ وہ دوا دیتے ہیں
کوئی الفت کا دیوانہ کوئی مطلب کا دیوانہیہ دنیا صرف دیوانوں کا گھر معلوم ہوتی ہے
دیوانوں پہ کس درجہ ترا لطف و کرم ہےبخشا ہے جو غم تو نے وہی حاصل غم ہے
اللہ کرے اس چوکھٹ تک اپنی بھی رسائی ہو جائےجس چوکھٹ پر دیوانوں کی تقدیر بنائی جاتی ہے
نہ جنبش ہو لبوں پر اور دیوانوں کی بن آئےنگاہوں ہی نگاہوں میں اشارہ ہو تو ایسا ہو
ارے پردہ نشیں پردے سے باہر بھی کبھی آؤجو ہونا ہے وہ دیوانوں کا حال زار ہو جائے
سنبھل اے دل کسی کا راز بے پردہ نہ ہو جائےیہ دیوانوں کی محفل ہے کوئی رسوا نہ ہو جائے
اس عشق کے کوچہ میں مٹ کر بتلایا یہ مٹنے والوں نےدیوانوں کی مثل پروانے میت ہی اٹھائی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books