تلاش کا نتیجہ "मुलाक़ात"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے بلبل بہار چمن اپنی خیر مانگصیاد و باغباں میں ملاقات ہو گئی
آج کی بات پھر نہیں ہوگییہ ملاقات پھر نہیں ہوگی
غنیمت ہے ملاقات آج اس کیخدا معلوم پھر کب ہو کہاں ہو
حاصل زندگی عشق کا ماحصلچند گھڑیاں وہ ان سے ملاقات کی
کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیارہی وہ سے ملاقات کیا کیا
اک ملاقات ہے روحانی و گر جسمانیکسی صورت سے وہ صورت کو دکھانا جانا
یہ سوچتا ہوں ان سے ملاقات اب کہاںرخت سفر لپیٹ کے سلطاں چلا گیا
عذر آنے میں بھی ہے پاس بلاتے بھی نہیںباعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں
ہائے وہ پہلی ملاقات میں میرا رکنااور اس کا وہ لگاوٹ سے بڑھانا دل کا
کہیں گے وقت ملاقات ان سے اتنی باتجو کچھ سنا تھا وہ آنکھوں سے مہرباں دیکھا
تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہیلوگ صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہیں
ہر دم نصیب ہم کو ملاقات یار ہےخود وصل میں ہیں ماہ لقا ہے ہمارے پاس
بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے حساب اپنے دل میں لگا کر تو سوچوقیامت کا دن آ گیا رفتہ رفتہ ملاقات کا دن بدلتے بدلتے
کبھی تو چھٹے گا فضا سے اندھیرا کبھی تو مدھر چاندنی رات ہوگیکبھی تو جلیں گے چراغ محبت اسی روز ان سے ملاقات ہوگی
آنکھ میں تھی حیا ہر ملاقات پر سرخ عارض ہوئے وصل کی بات پراس نے شرما کے میرے سوالات پہ ایسے گردن جھکائی مزا آ گیا
آنکھ اٹھی محبت نے انگڑائی لی دل کا سودا ہوا چاندنی رات میںان کی نظروں نے کچھ ایسا جادو کیا لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books