تلاش کا نتیجہ "मेहर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
لرزتا ہے مرا دل زحمت مہر درخشاں پرمیں ہوں وہ قطرۂ شبنم کہ ہو خار بیاباں پر
نظر کی منزل مقصود مہر و ماہ نہیںیہ جلوہ گاہ کے پردے ہیں جلوہ گاہ نہیں
مہرؔ علی ہے حب نبی اور حب نبی ہے مہر علیلحمک لحمی جسمک جسمی فرق نہیں مابین پیا
ادھر ان کی مہر و عطا ہو رہی ہےادھر کچھ ادھر کی صدا ہو رہی ہے
مرا ہی حسن ہوا منعکس حسینوں میںمیں مہر مشرق خوبی ہوں ماہ پارہ ہوں
رحمت کی نظر اس پہ بھی ہو جائے کسی روزیہ مہرؔ تمنائے دیدار ہے یا رب
مشتری کو بھی ہوا زلف نبی کا سودامہر کو مہر ہوا ہو گیا رخ کا عاشق
نسیما قاصدانہ ویس لائیںلِوجہ اللہ ماہی دے دیس جائیں
مہر و مہ و انجم تو ہیں مہر و مہ و انجمذرہ بھی مجھے نور کی دنیا نظر آیا
لستُ اَنسیٰ بالثنٰا یا قَولھاکل من فی الحَی اسریٰ فی یدیٰ
لایا مہندی خون اجل دی اےایہہ مہندی روز ازل دی اے
اَجے بھی اوہ پیّاں دِسدیاں سانوں ماہی والیاں ٹاہلیاںنال خوشیاں دے رَل مِل جِتّھے را تاں کالیاں جالیاں
دلا کس کی لگن میں پھرتا ہے وحشی تو بن بن میںپٹن میں مِنٹگمری میں علی حیدر کے موطن میں
بہر خدا کر مہر و وفاآ رے پیا لوں تیری بلا
مہر انور میں ہے تمہاری ضیاحسن ماہ تمام تم سے ہے
عمر کے ہر ورق پہ دل کی نظرتیری مہر و وفا کے باب آئے
شمع مہر و مہ بھی گل ہو جائے گیکچھ غریبوں کا دیا کام آئے گا
مری طرح سے مہ و مہر بھی ہیں آوارہکسی حبیب کی یہ بھی ہیں جستجو کرتے
مہر و وفا کے دشت نوردو جواب دوتم کو بھی وہ غزال ملا یا نہیں ملا
روز لچکا کر افق پر مہر کی پہلی کرنمیرے میدان بصارت سے نکل جاتا ہے تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books