تلاش کا نتیجہ "रहमत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مرشد مینوں حجّ مکے دا رحمت دا دروازہ ہوکراں طواف دوآلے قبلے حج ہووے نت تازہ ہو
ظہور نور رحمت ہے تمام اطراف کعبہ میںقلم کیا خاک اٹھائے گا کوئی اوصاف کعبہ میں
شور شہر تے رحمت وسے جتھے باہو جالے ہوباغباں دے بوٹے وانگو طالب نت سنبھالے ہو
رحمت کو ان کی جوش میں لانے کی دیر ہےیعنی سر نیاز جھکانے کی دیر ہے
ترے کفر و ایماں سے کیا کام ہم کوبہر حال رحمت ہی رحمت ہمیں ہیں
رحمت ہی رحمت اس کی ہے کر لے اگر قبولمیری نماز اسے ہے نہ میرا وضو پسند
وسعت داماں ظل الٰہیآغوش رحمت عالم پناہی
گنہ دھل جائیں گے مشتاقؔ سارےفقط رحمت کا پانی چاہتا ہوں
رحمت عالم نام ہے ان کاہاتھ میں ہے منظورؔ خدائی
بیکسوں کی قبر پر دیکھو تو آجابر رحمت شامیانہ ہو گیا
چھائی ہے ہم پر رحمت باریچت بھی ہماری پٹ بھی ہماری
اپنی پیاسی نگریا ما رحمت کی تموہ چھلکتی گگریا بھی لیو کبھی
وفور رحمت باری ہے مے خواروں پہ ان روزوںجدھر سے ابر اٹھتا ہے سوئے میخانہ آتا ہے
گر یوں ہی رحمت کی تاویلیں رہیںمدح ہر الزام ہو ہی جائے گا
مجھے اپنی رحمت سے تو اپنا کرےسوا تیرے سب سے کنارا کروں میں
عبث جاتا ہے تو غیروں کی جانبکہ باب رحمت رحماں نہیں ہے
رتبہ اپنا دیکھیے نگۂ شرمسار کارخ ہے ادھر ہی رحمت پروردگار کا
شرکت میں آنسوؤں کی خریدیں نہ لیتیںرحمت کے مول بیچ رہا ہوں گناہ کو
مرے گناہ زیادہ ہیں یا تری رحمتمرے کریم بتا دے حساب کر کے مجھے
شعلۂ برق تپاں سایہ ابر رحمتلطف بردوش توہی قہر بداماں توہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books