تلاش کا نتیجہ "सर्व"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سرو خراماں سرمست راہیہر نقش پا قابل سجدہ گاہی
ہم قد یار کو سرو چمنی کہتے ہیںزلف دل دار کو مشک ختنی کہتے ہیں
ترے سرو قامت سے اک قد آدمقیامت کے فتنے کو کم دیکھتے ہیں
کیا مج کو داغوں نے سرو چراغاںکبھو تو نے آ کر تماشا نہ دیکھا
دیکھ گلشن میں قد کوں سرو بلندکیوں نہ ہوا آکے خاک پا رے سجن
مجھ خستہ و مہجور کی آنکھیں ہیں ترستیکب سے تجھے اے سرو خراماں نہیں دیکھا
ہر چند گلستاں میں گل اندام بہت ہیںخوش قد نہیں کوئی سرو و صنوبر کے برابر
آہ قمری میں مزا اور مزے میں تاثیرسرو میں دیکھیے پھول آنے لگے پھول میں پھل
برنگ سرو ہیں آزاد باغ عالم میںہے ایک اپنی خزاں و بہار کی صورت
کس قدر روشن ہے پہلو سے شبستان بہارشاخ ہر گلبن کی ہے سرو چراغان بہار
پوچھتا ہوں وجہ آزادی تو کہتا ہے یہ سرومیں کسی کے قد موزوں کی گرفتاروں میں ہوں
دکھاؤں گا تماشا دی اگر فرصت زمانے نےمرا ہر داغ دل اک تخم ہے سرو چراغاں کا
تیرے قامت سے جو ہو برپا قیامت سر و پرکام لے منقار سے فریاد قمری صور کا
طوق قمری تو ہی ہے سرو گلشن کی بہاررنگ گل تو ہی تو تھا بلبل کی فغاں تو ہی تھا
یہ بھی کوئی شان نمود ہے کہ خیال ہی میں وجود ہےتو حجاب لالہ و گل میں بس تو لباس سرو و سمن میں آ
بلبل کی خوش آئی گل کو صدا قمری کے لئے خود سرو جھکااور تجھ کو تو شاکرؔ نغمہ مرا یہ بھی نہ ہوا وہ بھی نہ ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books