تلاش کا نتیجہ "ameer khusro ki jamaliyat shakil ur rahman ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بیمار میں کس کا ہوں کہ آئے جو مسیحاتعظیم کو اٹھا ہے مرا درد جگر بھی
بن کے پنچھی بھئے باورے ایسی بین بجائی سنوارےتار تار کی تان نرالی جھوم رہی سب ون کی ڈاری
بہت کٹھن ہے ڈگر پنگھٹ کیکیسے میں بھر لاؤں مدھوا سے مٹکی
توری صورت کے بلیہاری نجامتوری صورت کے بلیہاری
کاہے کو بیاہی بدیسارے لکھیا بابل مورے کاہے کو بیاہی بدیس
بہت دن بیتے پیا کو دیکھےبہت دن بیتے پیا کو دیکھے
اک عمر ہو گئی کہ اقامت سفر میں ہےنقشہ مگر وطن کا ابھی تک نظر میں ہے
آج بدھاوا ساجن کے گھر اے میں واری رےواری واری جاؤں اپنے پیا کے اے میں واری رے
ہزار حیف کہ منزل پہ قافلہ پہنچامیں پھر رہا ہوں پریشاں غبار کی صورت
جمال یار کو کہتے ہو تم کہ ہاں دیکھاکلیم ہوش میں آؤ بھی کہاں دیکھا
جو مست ہوش میں آنے کا قصد کرتا ہےپکارتا ہے یہ ساقی کہ ہوشیار ہوں میں
اپنی گردش پہ بہت ہے تجھے اے چرخ گھمنڈجب میں جانوں کہ شب غم کی سحر پیدا کر
وصل کی رات تو راحت سے بسر ہونے دوشام ہی سے ہے یہ دھمکی کہ سحر ہونے دو
وہ تو الماس نگیں ہیں یا کہ ہیں در یمیںکانچ کی تو پوت ہے یا ریزۂ بلور ہے
نہ چوک وقت کو پا کر کہ ہے یہ وہ معشوقکبھی امید نہیں جس سے جا کے آنے کی
بن بولن لاگے مورآ گھر آئی دئی ماری گھٹا کاری بن بولن لاگے مور
اپنی چھوی بناے کے جو میں پی کے پاس گئیجب چھوی دیکھی پیہو کی تو اپنی بھول گئی
جتنا کمی کہ نامہ سیاہی میں رہ گئیاتنی ہی دیر عفو الٰہی میں رہ گئی
دیا ری موہے بھجویا ریشاہ نجام کے رنگ میں
جب یار دیکھا نین بھر دل کی گئی چنتا اترایسا نہیں کوئی عجب راکھے اسے سمجھائے کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books