تلاش کا نتیجہ "aqwaal e salaf volume 003 maulana qamar uz zaman allahaabadi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
قمرؔ یوں تو نبی سارے قمر ہیںمگر جو صاحب شق القمر ہو
قمرؔ میں ہوں مختار تنظیم شب کاہیں میرے ہی بس میں اندھیرے اجالے
قمرؔ ذرا بھی نہیں تم کو خوف رسوائیچلے ہو چاندنی شب میں انہیں بلانے کو
وقت آ گیا ہے یار کے وعدے کا اے قمرؔدیکھو وہ آسمان ستاروں سے بھر گیا
کب تک قمرؔ ہو شام کے وعدے کا انتظارسورج چھپا چراغ جلے رات ہو گئی
قمرؔ وہ سب سے چھپ کر آ رہے ہیں فاتحہ پڑھنےکہیں کس سے کہ میری شمع فرقت کو بجھا دینا
قمرؔ وہ سب سے چھپ کر آ رہے ہیں فاتحہ پڑھنےکہوں کس سے کہ میری شمع تربت کو بجھا دینا
مہر کی ہم پر نظر شق قمر ہوتی نہیںجان جاتی ہے مگر تم کو خبر ہوتی نہیں
وعدہ تو کر گیے ہیں قمرؔ مجھ سے شام کاکیسے کٹیں گے چار پہر انتظار کے
اے قمرؔ شب کے اندھیرے میں لحد ہے میریشمع تربت تو بڑی چیز ہے جگنو بھی نہیں
وعدہ تھا ان کا رات کے آنے کا اے قمرؔاب چاند چھپ گیا انہیں آ جانا چاہیے
ظاہر میں قمرؔ ان سے غیروں کی طرح ملیےاظہار محبت میں جھگڑا نظر آتا ہے
اے جان جہاں کب تک یہ گوشۂ تنہائیسب دید کے طالب ہیں جتنے ہیں تماشائی
رہتی کچھ اور روز بزم نشاطمگر افسوس خود ہمیں نہ رہے
وہ مہمان میرے ہوئے بھی تو کب تک ہوئی شمع گل اور نہ ڈوبے ستارےقمرؔ اس قدر ان کو جلدی تھی گھر کی کہ گھر چل دئے چاندنی ڈھلتے ڈھلتے
اپنی زلفوں کو رخ سے ہٹا لیجیے مرا ذوق نظر آزما لیجئےآج گھر سے چلا ہوں یہی سوچ کر یا تو نذریں نہیں یا نظارہ نہیں
اپنی نگاہِ شوق کو روکا کریں گے ہموہ خود کریں نگاہ تو پھر کیا کریں گے ہم
لے کر جہاں کے حسن کو شمس و قمر کو کیا کروںمجھ کو تو تم پسند اپنی نظر کو کیا کروں
دور جب تک رہے ہم بادلِ ناشاد رہےپاس ہم تختۂ مشقِ ستم ایجاد رہے
یہی طوفاں مجھے آسودۂ ساحل بنائے گاتلاطم میری کشتی کا شکست بادباں تک ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books