تلاش کا نتیجہ "auj e qamar ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
قمرؔ یوں تو نبی سارے قمر ہیںمگر جو صاحب شق القمر ہو
قمرؔ میں ہوں مختار تنظیم شب کاہیں میرے ہی بس میں اندھیرے اجالے
وقت آ گیا ہے یار کے وعدے کا اے قمرؔدیکھو وہ آسمان ستاروں سے بھر گیا
کب تک قمرؔ ہو شام کے وعدے کا انتظارسورج چھپا چراغ جلے رات ہو گئی
قمرؔ وہ سب سے چھپ کر آ رہے ہیں فاتحہ پڑھنےکہیں کس سے کہ میری شمع فرقت کو بجھا دینا
قمرؔ وہ سب سے چھپ کر آ رہے ہیں فاتحہ پڑھنےکہوں کس سے کہ میری شمع تربت کو بجھا دینا
مریض محبت انہیں کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتےمگر ذکر شام الم کا جب آیا چراغ سحر بجھ گیا جلتے جلتے
وعدہ تھا ان کا رات کے آنے کا اے قمرؔاب چاند چھپ گیا انہیں آ جانا چاہیے
ظاہر میں قمرؔ ان سے غیروں کی طرح ملیےاظہار محبت میں جھگڑا نظر آتا ہے
اپنی زلفوں کو رخ سے ہٹا لیجیے مرا ذوق نظر آزما لیجئےآج گھر سے چلا ہوں یہی سوچ کر یا تو نذریں نہیں یا نظارہ نہیں
لے کر جہاں کے حسن کو شمس و قمر کو کیا کروںمجھ کو تو تم پسند اپنی نظر کو کیا کروں
میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر جب نظر سے ملائی مزا آ گیابرق سی گر گئی کام ہی کر گئی آگ ایسی لگائی مزا آ گیا
یہی ہوتی ہے شرکت بزم ماتم تماشہ سمجھ کر کھڑے ہو گئے تمنہ حالات مرنے کے پوچھے کسی سے نہ آنسو بہائے نہ میت اٹھائی
بسان نقش پائے رہرواں کوئے تمنا میںنہیں اٹھنے کی طاقت کیا کریں لاچار بیٹھے ہیں
ایک پوشیدہ کمر یار نے کیا رکھی ہےآنکھ بھی شکل دہن ہم سے چرا رکھی ہے
یہ جبین عجز میری اور ان کا پائے نازدیدنی ہے منظر دید رخ جانانہ آج
اوج رفعت کا قمر نخل دو عالم کا ثمربحر وحدت کا گہر چشمۂ کژت کا کنول
کوچے میں تیرے دوش صبا پر سوار ہےکس اوج پر ہے خاک ترے خاکسار کی
گھر میں مہمان ہے وہ رشک قمر شیریںؔ کےاوج پر ہے مرے طالع کا ستارا کیسا
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہےترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books