تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "beta hai na ki korbo"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "beta hai na ki korbo"
کلام
یہ ہے وہ مقام کہ جس جگہ یہ امیرؔ صابری کھو گیانہ رہی ہے جلووں کی آرزو نہ ہی جلوہ گر کی تلاش ہے
امیر بخش صابری
کلام
نہ کرم ہے ان کا نہ برہمی نہ سحر ہے اپنی نہ شام ہےجو اسی کا نام ہے زندگی مرا زندگی کو سلام ہے
اقبال صفی پوری
کلام
ہوئیں مدتیں کہ خبر نہیں کدھر میں دور ہیں ہم کدھرنہ ہے نامہ بر نہ پیامبر نہ سلام ہے نہ پیام ہے
داغ دہلوی
کلام
نہ سوال ہے تخت و تاج کا نہ قسم سے زر کا خیال ہےمرے چارہ گر مرے مہرباں ترے ایک کا سوال ہے
فراز وارثی
کلام
نہ اسیر قید سجود میں نہ رہین جور وجود میںکہ یہ عاشقوں کی نماز ہے نہ سجود ہے نہ قیام ہے
کوثر عارفی
کلام
یہ کرم ہے دوستوں کا جو وہ کہہ رہے ہیں سب سےکہ نصیرؔ پر عنایت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی