تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chashma-e-kausar"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "chashma-e-kausar"
کلام
تجھے چشم شوق کا واسطہ کبھی اس طرف بھی تو ساقیامری ہر نظر میں ہے تشنگی تری ہر نگاہ میں جام ہے
اقبال صفی پوری
کلام
بھلائی کر بھلا ہوگا برائی کر برا ہوگاکوئی دیکھے نہ دیکھے پر خدا تو دیکھتا ہوگا
قیصر صدیقی سمستی پوری
کلام
قیصر صدیقی سمستی پوری
کلام
زندگی ایک کرائے کا گھر ہے اک نہ اک دن بدلنا پڑے گاموت جب تجھ کو آواز دے گی گھر سے باہر نکلنا پڑے گا
قیصر صدیقی سمستی پوری
کلام
طلسم لب میں کیا کچھ ہے وہ چشم مہرباں کیا ہےابھی سے کیا کہیں زر خانۂ دل میں کہاں کیا ہے