تلاش کا نتیجہ "chehra"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نگاہ برق نہیں چہرہ آفتاب نہیںوہ آدمی ہے مگر دیکھنے کی تاب نہیں
چہرے وہ لائے ہیں عاشق کے مرغ جاں کے لئےغضب کی شاخ نکالی ہے آشیاں کے لئے
ہر چہرے میں آتی ہے نظر یار کی صورتاحباب کی صورت ہو کہ اغیار کی صورت
گیسوؤں کو چہرے پر آپ نے بکھیرا ہےبادلوں کے سائے میں چاند کا بسیرا ہے
اس کے چہرے پہ خدا جانے یہ کیسا نور تھاورنہ یہ دیوانگی کب عشق کا دستور تھا
نقاب چہرۂ انور اٹھا دو گے تو کیا ہو گاجمال اپنا جو عاشق کو دکھا دو گے تو کیا ہو گا
چہرہ اس کا ہے یا کوئی مہتاب ہےچہرہ جیسے کلی چہرہ جیسے کنول
مرے چہرے کو چہرہ کب عنایت کر رہے ہوتمہیں میرے سوا چہرہ تمہارا کون دے گا
جب پانی میں چہرہ دیکھاتو نے کس کو سوچا چاند
زلفیں دکھا کے چہرہ دکھا کےآساں نہیں ہے لینا مرا دل
اللہ اللہ یہ چہرۂ دلکشپھول جیسے کوئی گلاب کا ہے
چہرۂ مصطفٰے جبکہ دکھایا گیاچھپ گئے تارے اور چاند شرما گیا
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیںغمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے
مجھے تیرا چہرہ ہے روئے محمدؐمجھے تیرا کوچہ ہے کوئے محمد
سینے ویران ہوئے انجمن آباد رہیکتنے گل چہرہ گئے کتنے پری رو آئے
ہمیں دکھا دو چہرۂ انور دلبرعید کے روز کو ملنا بھی ہے بہتر
ہے تجلی جان و دل میں جو مرےچہرۂ تاباں سے یہ روشن ہوا
کون گل چہرۂ رنگیں کا نہیں دیوانہباغ غنچہ ہے ترے چاک گریبانوں کا
کیوں نہ عشرت دو چند ہو جو ہےیار مہ چہرہ اور شب مہتاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books