تلاش کا نتیجہ "dast-e-hunar-mand"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جو شباب آیا تو کیا کہوں وہ رات کے جیسے بدل گئےمغرور ہوئے ہیں وہ اس طرح جذبات کے جیسے بدل گئے
عالم میں جلوہ کرتے ہیں کس کس ہنر سے آپنور نظر میں رہتے ہیں مخفی نظر سے آپؐ
خبر کیا تھی آنکھوں کو دے کر وہ آنسو مرے دل کی ہر اک خوشی چھین لیں گےمحبت جتا کر جدا ہوں گے ایسے کہ مجھ سے مری موت بھی چھین لیں گے
خدائے لم یزل کا دست قدرت تو زباں تو ہےیقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوب گماں تو ہے
ساقی نے دست جام حقیقت بنا دیاآنکھیں ملا کے مجھ کو خدا سے ملا دیا
کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرےنیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے
سمجھا ہوا ہوں شومئی دست دعا کو میںکچھ روز اور دیکھ رہا ہوں خدا کو میں
دوست غم خواری میں میری سعی فرماویں گے کیازخم کے بھرتے تلک ناخن نہ بڑھ جاویں گے کیا
دست خدا ہمارا جو مشکل کشا ہواہر درد کی دوا ہوئی ہر عقدہ وا ہوا
دوست کیوں عشق میں کرتے ہیں شکایت میریمجھ پہ کیا زور کسی کا ہے طبیعت میری
تن تن کے دست یار میں شمشیر رہ گئیغل تھا کہ موت ہو کے بغل گیر رہ گئی
کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیارہی وہ سے ملاقات کیا کیا
تو دوست کسو کا بھی ستم گر نہ ہوا تھااوروں پہ ہے وہ ظلم کہ مجھ پر نہ ہوا تھا
دوست کیا خوب وفاؤں کا صلہ دیتے ہیںہر نئے موڑ پر ایک زخم نیا دیتے ہیں
حنا دست دلبر لگائی ہوئی ہےکسی کی قضا آج آئی ہوئی ہے
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہےترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
کیوں مجھ سے نظر پھیری اے مرشد مے خانہدریا کے پاس آکر پیاسا رہا مستانہ
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books