تلاش کا نتیجہ "deewan e hasan barelvi hasan barelvi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کوئے جاناں سے حسنؔ دل کو منا کر لائے تھےدل ہمیں سمجھا بجھا کر کوئے جاناں لے چلا
میں نہ سنتا کسی کی بات حسنؔدل جو باتیں نہ مجھ کو سنواتا
ان دنوں رات اسی فکر میں کٹتی ہے حسنؔصبح کب ہووے کہ پھر یار کے گھر کو چلئے
تمہارے حسن کے آئینہ دار ہو کے رہےنظر میں پھول سراپا بہار ہو کے رہے
تصور ہے وہی پیش نظر ہر دم حسینوں کاتماشا ہے رہے محفل میں ہم خلوت نشیں ہو کر
وہ بات ہمارے بس کی تھی یہ کام ہمارے بس کا نہیںتشکیل تمنا تو کر لی تکمیل تمنا کون کرے
مجھ کو کافی ہے یہ سنگ در جانانہ مرایہی کعبہ ہے مرا اور یہی بت خانہ مرا
اندھیرا اجالا نہاں اور عیاںیہ جلوے ہیں سب جلوۂ یار کے
ہوری اکیلے کھیلت مورے سنگمورے نین بیچ بھرو نیورنگ
آئی ہے برسات سکھی ریسکھیوں نے مل مل جھولے ڈالے
آنے دے بدرا کارے کارےجا برسیں گے پی کے دوارے
کوئی پھولن سیج بچھاوے ریمورے پیا سے میکو ملاوے ری
مورے پیا کے لمبے لمبے کیسنین رسیلے منتر جگائیں
آئی ہے مئے الفت میخانہ بہ میخانہساقی نے پلائی ہے پیمانہ بہ پیمانہ
مجھے مدہوش کرنا اور دیوانہ بنا دیناملا کر آنکھ افسانہ در افسانہ بنا دینا
محبت میں ہر چوٹ کھانا پڑے گیلگی دل کی یوں ہی بجھانا پڑے گی
ترا مریض محبت جیا جیا، نہ جیاتری نظر نے کرم کچھ کیا کیا، نہ کیا
ساقی تری آنکھیں ہیں پیمانے میں پیمانہاور قلب بھی تیرا ہے میخانے میں میخانہ
ابر ہے جام ہے مینا ہے مے گلگوں ہےہے سب اسباب طرب ساقیٔ گلفام نہیں
یہ رازؔ گر کی کرامت نہیں تو کیا ہے رازغلام سلسلۂ نام بو تراب کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books