تلاش کا نتیجہ "fasaana"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مریض محبت انہیں کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتےمگر ذکر شام الم کا جب آیا چراغ سحر بجھ گیا جلتے جلتے
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہےسمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانا ہے
کبھی کہا نہ کسی سے ترے فسانے کونہ جانے کیسے خبر ہو گئی زمانے کو
زبان جلوہ سے ہے گویا جہاں کا سارا نگار خانہفسانۂ غیر اک حقیقت حقیقت غیر اک فسانہ
انگلیوں سے لوگ بتلانے لگےاب مرا گھر گھر فسانہ ہو گیا
بے وفا سارا زمانہ ہو گیااب وفا کرنا فسانہ ہو گیا
پوچھو نہ ہم نشینو مجھ سے مرا فسانہجلتا رہا نشیمن دیکھا کیسا زمانہ
رہا نہ حلقۂ صوفی میں سوز مشتاقیفسانہ ہائے کرامات رہ گئے باقی
تری دوری و حضوری کا یہ ہے عجیب عالمابھی زندگی حقیقت ابھی زندگی فسانہ
تیری عاشقی سے پہلے مجھے کون جانتا تھاتیرے عشق نے بنا دی میری زندگی فسانہ
حسن کی یہ تابانی صرف چند روزہ ہےعشق اک حقیقت ہے باقی سب فسانہ ہے
اس ترے روشن تبسم کا فسانہ چھیڑ کرمحفلوں میں حسن کی شمع جلا دیتا ہوں میں
ایک روحی پرندے نے آ کر یہ خبر دی ہےاللہ و محمد کا نایاب فسانہ ہے
جذبۂ منصور تو اپنا فسانہ کہہ گیااب اسے اہل جہاں جس طرح بھی سمجھا کریں
تری پہلی نظر کی حشر سامانی مسلم ہےمگر دل کے فسانہ کی یہیں سے ابتدا کیوں ہو
مختصر بھی جو لکھو ہمدم فسانہ ہجر کاکم سے کم اس کے لیے بھی ایک دفتر چاہیے
رونے کے لیے صرف محبت ہی نہیں تھیغم اور بھی تھے دل کا فسانہ ہی نہیں تھا
کوئی ایسا اہل دل ہو کہ فسانۂ محبتمیں اسے سنا کے روؤں وہ مجھے سنا کے روئے
زندگی کی ہائے وہ اک رات کیا پر کیف تھیمیں فسانہ کہہ رہا تھا اور وہ خاموش تھا
سر گذشت اپنی فسانہ ہے زمانے کے لیےغم ہوئے تھے ہم جو ان سے یاد آنے کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books