تلاش کا نتیجہ "fidaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
فیض سے باقیؔ و فیاضؔ کے سمجھا ہے فداؔورنہ یہ بھید چھپا تھا مجھے معلوم نہ تھا
حمد اور قطرۂ ناچیز کا لکھنا دیکھواے فداؔ ہم کو ہے معلوم حقیقت تیری
کس کی قسمت کہ رہے دوست کا پیکاں دل میںبعد مدت کے فداؔ نکلا ہے ارماں تیرا
ہزار نام فدا ہیں وہ تیرے رسوائیوہ سود ہی نہیں جس میں نہیں زباں تیرا
گناہوں میں تیری رضا چاہتا ہوںمرا حوصلہ دیکھ کیا چاہتا ہوں
کیجیے نہ تنگ گوشۂ زلف سیاہ کورستہ تو دیجیے دل گم کردہ راہ کو
بعد از فنا مزار پہ آنے سے فائدہمرنے سے ہم مٹے تو جلانے سے فائدہ
تری چاند سی جبیں پر مرا دل فدا ہو پیاریتری چشم سرمگیں پر مرا دل فدا ہو سو جا
سینکڑوں دل فدا ہوئے دل سےصدقے تجھ پر ہزار کی آنکھیں
دیکھو تو عالم کو بت نازنینہوئے کرشمے میں فدا کر گیا
تیرے در تک آ گیا دیوانہ واراب فدا ہو جاؤں گا پروانہ وار
دل و جاں فدائے تو اے کج کلاہےنگاہے سوئے سرفروشاں نگاہے
زندگی اپنی کتنی سمجھ دار تھیاک بت نا سمجھ پر فدا ہو گئی
میرا دل فدا تم پہ اور جان قرباںتمہی ہو میری زندگانی کا ساماں
میری شکل جب سے بنی شکل تیریفدا خود پہ ہوتا ہوں الحمد لللہ
کہیں عشق سونی کو مہیوال کا ہےکہیں ہیر رانجھا پہ دل سے فدا ہے
ہے نور احمدی ہی دونوں جگ میںعرب پہ جگ فدا ہے میں نہیں ہوں
تھا کہاں فرہاد و مجنوں کا پتاجب ہوئے تھے ہم فدائے درد عشق
علی امام منست و منم غلام علیہزار جان گرامی فدائے نام علی
مقیم اس جا کوئی گلگوں قبا ہےکہ جس پر دل مرا یا رب فدا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books