تلاش کا نتیجہ "guzar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خود برق ہو اور طور تجلا سے گزر جاخود شعلہ بن اور وادیٔ سینا سے گزر جا
جہان عشق میں حد سے گزر گیا ہوں میںقسم خدا کی خدا تجھ میں دیکھتا ہوں میں
اگر اے نسیم سحر ترا ہو گزر دیار حجاز میںمری چشم تر کا سلام کہنا حضور بندہ نواز میں
گزر اس وقت ہوا ہے سر مدفن ان کاہرگز اے دست طلب چھوڑ نہ دامن ان کا
پامال رہ گزر ہوں تجھے کچھ خبر بھی ہےاو مست ناز دیکھ یہاں میرا سر بھی ہے
آندھیوں اور موج طوفاں سے گزر جانے کے بعدناؤ ڈوبی ہے مری دریا اتر جانے کے بعد
گئے دونوں جہاں نظر سے گزر تری شان کا کوئی بشر نہ ملاتری ہر جگہ دیکھی نرالی پھبن ترا بھید کسی کو مگر نہ ملا
ترا آستاں جو نہ مل سکا تیری راہ گزر پہ جبیں سہیہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے جو وہاں نہیں تو یہیں سہی
رات کتنی گزر گئی لیکناتنی ہمت نہیں کہ گھر جائیں
زندگی یوں بھی گزر ہی جاتیکیوں ترا راہ گزر یاد آیا
محبت میں ہر مدعا سے گزر کرمیں تکمیل ہر مدعا چاہتا ہوں
گھر سے نکلیں رہگزر کی دید کوںوقت جاتا گر جماعت کا شتاب
قیامت کے دن پل پہ امت تریہوا کی طرح سے گزر جائے گی
دیکھنا کیسی برابر کی پڑیں گی چوٹیںیار کا آئینہ خانے میں گزر ہونے دو
سب کے ہاں تم ہوئے کرم فرمااس طرف کو کبھو گزر نہ کیا
منزل پہ آکے دیکھا تو معلوم یہ ہوااپنی ہی جستجو میں خدائی گزر گئی
نہ اپنا بھی جس میں گزر ہو الٰہیاب ایسی میں خلوت سرا چاہتا ہوں
شادی سے گزر کہ غم نہ ہووےاردی جو نہ ہو تو دے نہیں ہے
کبھی تو میری محبت کا یقیں کر لوکہیں نہ عمر گزر جائے آزمانے میں
ایسی بھی کچھ فراق کی راتیں گزر گئیںجیسے انہی کو پیش نظر دیکھتے رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books