تلاش کا نتیجہ "har"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہر شئے مسافر ہر چیز راہیکیا چاند تارے کیا مرغ و ماہی
جہاں میں ہر کہیں ہر سومیرے پیارے میرے محبوب مجھے تم یاد آتے ہو
ہر میں ہر کو دیکھ رے مورکھ ہر دیکھے توےدیکھ دکھاون دیکھ رہی کا دیکھے موئے
ہر کا بھید نہ پایا ضامن ہر کا بھید نہ پایا رےآپ ہی پرگھٹ ہو ہرجائی آپ میں آپ سمایا رے
ہر آہ تبسم بن جائے ہر اشک ستارہ ہو جائےدنیا ہی بدل جائے اپنی گر ان کا اشارہ ہو جائے
ہر آنکھ میں تیرا جلوہ ہے ہر دل میں سرور و مستی ہےبس قابل سجدہ میرے لیے سرکار تمہاری ہستی ہے
ہر ترنم میں ملی ہے تیری آواز مجھےایک ہی نغمہ سناتا ہے ہر اک ساز مجھے
ہر قدم دورئ منزل ہے نمایاں مجھ سےمیری رفتار سے بھاگے ہے بیاباں مجھ سے
ساغر جلوۂ سرشار ہے ہر ذرۂ خاکشوق دیدار بلا آئینہ ساماں نکلا
کیا ہر نفس کو زندہ ساقی مجھے پلا کےہر دم نہ لا رہا ہے کلمہ پڑھا پڑھا کے
آتا نظر ہے جلوۂ دیدار ہر طرفدیدار اینما کے ہیں انوار ہر طرف
پردہ ز رخ افگندہ ہر غمزہ عیاں کردیدنیائے محبت را بے تاب و تواں کردی
ساقیا ہر رنگ میں یکتا بنا دینا مجھےہر نفس کے تار میں تیرا پتہ دینا مجھے
ہے شیوۂ معشوقاں ہر وقت جفا کرناعشاق کو ہے زیبا اس پر بھی وفا کرنا
عالم شوق میں نہ جانے کیوںمیں نے ہر دم تمہیں پکارا ہے
جس کا ہر ذرہ نظر آتا ہے سودائی مجھےکاش مل جائے وہی محبوب ہرجائی مجھے
جمال یار ہر سو جلوہ گر ہےجدھر دیکھا وہی پیش نظر ہے
ہر جلوۂ ظاہر ہے باطن ہی کی رعنائیوہ آپ تماشا ہے اور آپ تماشائی
ہر نقشہ کس سے حق کے سوا ممکنات کاہر فرد ہے جہاں میں آئینہ ذات کا
جو اہل دل ہیں وہ ہر دل کو اپنا دل سمجھتے ہیںمقام عشق میں ہر گام کو منزل سمجھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books