تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hasti"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "hasti"
کلام
ہماری ہستی کا ذکر ہی کیا ذری بھی جس کو بقا نہیں ہے
نہ جان اپنی نہ جسم اپنا کہیں بھی اپنا پتا نہیں ہے
غوثی شاہ
کلام
وہ جس کی ہمہ آگاہی میں ہر راز نہان ہستی ہے
وہ جس کے اشاروں پر رقصاں عالم کی بلندی پستی ہے
احسان دانش
کلام
تری ذات کی نہیں ابتدا تری ہستی کی نہیں انتہا
ترے بھید کا ہے یہی پتا تو جدا نہیں میں جدا نہیں