تلاش کا نتیجہ "hazrat-e-shaikh"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہاں پیر مے خانہ حضرت ہمیں ہیںسلامت ہیں اہل ملامت ہمیں ہیں
پڑھ رہا تھا کل تک جو زہد کا مقالہ شیخہو گیا ہے رندوں کا آج ہم پیالہ شیخ
ملے گی شیخ کو جنت ہمیں دوزخ عطا ہوگابس اتنی بات ہے جس کے لیے محشر بپا ہوگا
حضرت خواجہ سنگ کھیلئے دھمالبائیس خواجہ مل بن بن آیو
شاخ پر خون گل رواں ہے وہیشوخیٔ رنگ گلستاں ہے وہی
شیخ جی تشریف یوں بہر زیارت لے چلےلب پہ توبہ ان بتوں کی دل میں الفت لے چلے
یو باجن باجے رے اسرار من چھاجےسنڈل من میں دھمکے
شیخ جی بیٹھ کر میکشوں میں ترک مے کا ارادہ نہ کرناکفر ہے ایسی نعمت کو پا کر شکر کا ایک سجدہ نہ کرنا
گو ہمارا ہے آشنا رے سجنتو نہ کر اس قدر جفا رے سجن
چھپا نہیں جا بہ جا حاضر ہے پیاراکہاں دو چشم جو ماریں نظارہ
بے وفا سے دل لگا کر رو پڑےدل پہ ایک چوٹ کھا کر رو پڑے
کسی شوخ کی جب نظر ہو گئیخودی سے خودی بے خبر ہو گئی
شیخ محمد بولے بانیاندر گھڑا باہر پانی
میں نعرۂ مستانہ میں شوخئ رندانہمیں تشنہ کہاں جاؤں پی کر بھی کہاں جانا
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہےترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
کیوں مجھ سے نظر پھیری اے مرشد مے خانہدریا کے پاس آکر پیاسا رہا مستانہ
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
عزم فریاد! انہیں اے دل ناشاد نہیںمسلک اہل وفا ضبط ہے فریاد نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books