تلاش کا نتیجہ "ibaadat-e-rab"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کر عبادت پچھوتاسیں عمراں چار دہاڑے ہوتھی سوداگر کر لے سودا جاں تک ہٹ نہ تاڑے ہو
اہ تن رب سچے دا حجرہ وچ پا فقیراں جھاتی ہونہ کر منت خواجہ خضر دی تیں اندر آب حیاتی ہو
ہم عبادت میں رسموں کے قائل نہیںتجھ کو دیکھا تو یاد خدا ہو گئی
بجا ہے خدا کی عبادت ہے فرضمگر سب سے پہلے محبت ہے فرض
تمہارے تصور میں دن رات رہنا یہ میری عبادت نہیں ہے تو کیا ہےجدھر دیکھتا ہوں تمہیں جلوہ گر ہو یہ معراج الفت نہیں ہے تو کیا ہے
تجھ کو ہی فقط حمد سزاوار ہے یا ربمعبود خلائق ہے تو غفار ہے یا رب
بت میں بھی ترا یا رب جلوہ نظر آتا ہےبت خانے کے پردے میں کعبہ نظر آتا ہے
کیا رب سے اور مانگوں میں اس کے ملن کے بعداللہ خود ملا ہے مجھے جس سجن کے بعد
کتنا شدید غم ہے کہ احساس غم نہیںکیسے کہوں کہ آپ کا مجھ پہ کرم نہیں
چھوڑ کر ہندوستاں ملک عرب جاتے ہیں ہمجا مریں گے ان کے در پر جن کے کہلاتے ہیں ہم
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہےترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
کیوں مجھ سے نظر پھیری اے مرشد مے خانہدریا کے پاس آکر پیاسا رہا مستانہ
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
عزم فریاد! انہیں اے دل ناشاد نہیںمسلک اہل وفا ضبط ہے فریاد نہیں
دل و جاں فدائے تو اے کج کلاہےنگاہے سوئے سرفروشاں نگاہے
سن اے مرلی منوہر جان جاں تصویر زیبائیجگت موہن ہے تو من موہنی ہے تیری رعنائی
مجھ کو بتا اے قاضیا کیسا تمہارا کام ہےتجھ کو کتابوں کی خوشی میرے لیے ماتام ہے
نالہ جز حسن طلب اے ستم ایجاد نہیںہے تقاضائے جفا شکوۂ بیداد نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books