تلاش کا نتیجہ "ishrat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آپ کے غم سے فیضیاب عشرت زندگی نہیںزندگی آپ کے سپرد یہ مرے کام کی نہیں
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانادرد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
خوشی سے دور ہوں نا آشنائے بزم عشرت ہوںسراپا درد ہوں وابستۂ زنجیر قسمت ہوں
عشرت وصل کے ہوں ہم قائلاگر یہ دل اگر حزیں نہ رہے
سر جھکایا ہے خدا مانا ہے پوجا ہے تمہیںرنگ و عشرت سے ملو
انجام وفا اور یہ آلام مسلسلوہ عشرت یک لمحۂ آغاز کہاں ہے
عشق و مزدوری عشرت گہ خسرو کیا خوبہم کو تسلیم نکو نامی فرہاد نہیں
وہ آ رہا ہے کیف کی جنت لئے ہوئےہر جنبش نگاہ میں عشرت لئے ہوئے
عشرت قتل گہہ اہل تمنا مت پوچھعید نظارہ ہے شمشیر کا عریاں ہونا
جینے کی آرزو نہ کر مقصد زندگی سمجھعشرت خلد کے لیے مرنے کی التجا نہ کر
زمین قصر سلاطیں سے آ رہی ہے صداکہ آج منزل عشرت ہوں کل مزار ہوں میں
مائل بہ کرم ہیں وہ پیہم ہم اس کو گوارا کیا کرتےآسودئے آفت دنیا میں عشرت کا سہارا کیا کرتے
عذاب گور کی نسبت سے پھر بھی عیش و عشرت ہےاگرچہ دہر میں محتاج ہے تو اک لب ناں کا
دیکھو تو ہر اک سے بیگانہ سمجھو تو کسی کا دیوانہدل یار کی بزم عشرت میں شامل بھی ہے اور شامل بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books