تلاش کا نتیجہ "jisii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نگاہ یار جسے آشنائے راز کرےوہ اپنی خوبیٔ قسمت پہ کیوں نہ ناز کرے
جہان غم میں جسے بے قرار دیکھا ہےاسیر کشمکش انتظار دیکھا ہے
جسے دید تیری نصیب ہو وہ نصیب قابل دید ہےکہ شب برات ہے رات اسے دن اس کے واسطے عید ہے
ظلم کرتے ہیں وفا ہو جیسےیا وفاؤں کا صلا ہو جیسے
جیسے جیسے آپ خود کو جانتا جاتا ہوں میںخود بخود ہی آپ کو پہچانتا جاتا ہوں میں
بارہا تیری نوازش نے جسے تھام لیااس نے کچھ سوچ کے پھر آج طرح نام لیا
جسے لوگ کہتے ہیں تیرگی وہی شب حجاب سحر بھی ہےجنہیں بے خودی فنا ملی انہیں زندگی کی خبر بھی ہے
خلق کہتی ہے جسے دل ترے دیوانے کاایک گوشہ ہے یہ دنیا اسی ویرانے کا
عالم میں ساقی آپ کے جیسا نہیں کوئیبد حال کہیں آپ کا منگتا نہیں کوئی
چھیڑتے ہیں وہ دار و رسن جیسے ہم ان کی باتوں سے ڈر جائیں گےجو ہیں اہل جنوں جذبۂ عشق میں ہر گھٹن راستے سے گزر جائیں گے
اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوںڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں
آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسےایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے
جو شباب آیا تو کیا کہوں وہ رات کے جیسے بدل گئےمغرور ہوئے ہیں وہ اس طرح جذبات کے جیسے بدل گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books