تلاش کا نتیجہ "lafz"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہےسمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانا ہے
لفظ کن سے ہوا ہوں میں ظاہراور عالم ظہور سے میرا
محبت میں ڈوبا ہے ہر لفظ میرایہ تم جانتے ہو کہ کیا کہہ رہا ہوں
وحشت کہاں کہ بے خودی انشا کرے کوئیہستی کو لفظ معنی عنقا کرے کوئی
نفس گرم کی تاثیر نے مئے ساغر سےشعلۂ لفظ کے مانند اڑا دی ساقی
اک وجد ٹپکتا ہے ہر لفظ محبت سےہے شعر نشورؔ آخر کس حسن کا افسانہ
للہ اس طرف بھی وہی چشم دل نوازمیں دے رہا ہوں لفظ محبت کا واسطہ
کل جو میں کہتا تھا ساقی ترے مے خانے میںاک وہی لفظ ہے منصور کے افسانے میں
ہر دائرہ آواز کا لفظ محمدؐ بن گیامیرے لیے تو قبلۂ صوت و صدا بھی آپ ہیں
شرح دل و نظر ذہینؔ سر زبان عشق ہےلفظ نہیں بیاں نہیں صوت نہیں صدا نہیں
دل میں کچھ اور ہے پر منہ سے نکلتا ہے کچھ اورلفظ بے معنی ہیں اور معنی ہیں سب بے اٹکل
فتویٰ دے کر کفر کا تم نے قتل کیا ہے عاشق کولفظ اناالحق بول کے بے خود دار کے اوپر تمہیں تو ہو
نہ حکایت غم عشق ہے نہ حدیث ساغر و جام ہےترا مے کدہ ہے وہ مے کدہ جہاں لفظ ہوش حرام ہے
جانتا ہوں میں تم کو ذوق شاعری بھی ہے شخصیت سجانے میں اک یہ ماہری بھی ہےپھر بھی حرف چنتے ہو صرف لفظ سنتے ہو ان کے درمیاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے
ایسا محبوب دیا حق نے تمہیں صل علیٰ جس کا مماثل نہ مقابل کہ لقب جس کو حریص کا دیا اتنا کیا جس نے گنہ گاروں سے پیاراے خدا اے شہ کونین کے رب لفظ حریص کے سبب ایک ہوں سب وہ عجمی ہوں کہ عرب تاکہ ملے امت مرحوم کو پھر کھویا وقار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books