تلاش کا نتیجہ "laut"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کیا تھا جو گھڑی بھر کو تم لوٹ کے آ جاتےبیمار محبت کو صورت تو دکھا جاتے
پڑ گئی کیا لوٹ یا رب گلشن ایجاد میںدست گلچیں میں ہے گل بلبل کف صیاد میں
تو نے اپنا بنا کر نظر پھیر لی میرے دل کا سکوں ناگہاں لٹ گیامجھ کو لوٹا ترے عشق نے جان جاں میں ترے عشق میں جان جاں لٹ گیا
لوٹ بھی آ گھوم کےپی پی پی لے ذرا جھوم کے
چیخ اٹھا لوٹ گیا تو نے اٹھا دی جو نقابآج جی چھوٹ گیا تیرے تماشائی کا
لوٹ جاتے تھے حسیں دیکھ کے آنا دل کاکیا موافق تھا جوانی میں زمانہ دل کا
کھل پڑا دل جو ہمارا تو اٹھانے کے لیےخاک پر لوٹ پڑا گوشۂ دامن ان کا
لے چلا ہے مرے پہلو سے بصد شوق کوئیاب تو ممکن نہیں لوٹ کے آنا دل کا
کیا برہمن میں بھی باقی نہ رہی بوئے وفاآج کیوں لوٹ کے کعبے میں صنم آتے ہیں
کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سےجنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
کے جی بھر کے خدا را دیکھ لو ساغرؔ کو تملوٹ کر آتا نہیں ہے کوئی مر جانے کے بعد
حقیقت کیا ہے دنیا کی وہ چاہیں دین بھی دے دیںسخی کے در سے خالی لوٹ جانا ہو نہیں سکتا
ہزاروں سوز در دل لوٹ آئے طور پر ہو کریہ تم نے کیا لگا دی آگ اک دن جلوہ گر ہو کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books