تلاش کا نتیجہ "madhya pahadi ka bhasha shastriya adhyayan govind chatak ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دے وہ جس قدر ذلت ہم ہنسی میں ٹالیں گےبارے آشنا نکلا ان کا پاسباں اپنا
کہیں ہے نسریں کہیں ہے وہ گل کہیں ہے لالہ کہیں ہے سنبلخود اپنی حمد و ثنا میں اے دل وہ بن کے غنچہ چٹک رہا ہے
نہ شوق وصل کا موقع نہ ذوق آشنائی کامیں اک ناچیز بندہ اور اسے دعوی خدائی کا
یہ جفائے غم کا چارہ وہ نجات دل کا عالمترا حسن دست عیسیٰ تری یاد روئے مریم
اللہ رے کیا آپ کا ہے حسن بلا کاہوگا نہ دو عالم میں تو اس آن و ادا کا
دل کی خلش کا درد محبت کا واسطہدیکھو ادھر بھی چشم مروت کا واسطہ
کسی کا کوئی مونس ہے کسی کا کوئی چارہ ہےہمیں تو آپ کی نظر عنایت کا سہارا ہے
نہ سوال ہے تخت و تاج کا نہ قسم سے زر کا خیال ہےمرے چارہ گر مرے مہرباں ترے ایک کا سوال ہے
کس کا عاشق ہوں کس کا یار ہوں میںآپ معشوق آپ پیار ہوں میں
دامنوں کا نہ پتا ہے نہ گریبانوں کاحشر کہتے ہیں جسے شہر ہے عریانوں کا
ہر کا بھید نہ پایا ضامن ہر کا بھید نہ پایا رےآپ ہی پرگھٹ ہو ہرجائی آپ میں آپ سمایا رے
دل اڑا غیر کا عاشق کا جگر چھوڑ دیاتم نے اے جانِ جہاں تیر کدھر چھوڑ دیا
قید و اطلاق کا نقاب اٹھابے حجابی اٹھا حجاب اٹھا
اللہ رے حوصلہ نگۂ بے قرار کانظارہ اور جنبش مژگان یار کا
شراب خانہ کا تجھ سے قیام ہے ساقیکسی سے کیا ہے غرض تجھ سے کام ہے ساقی
دل ناداں کا وہم سمجھائے جائیں گےہجر میں جن کے جان چلی ہے
یار کی مرضی کے تابع یار کا دم بھر کے دیکھعرض مطلب کر کے دیکھا ترک مطلب کر کے دیکھ
خودی کے ساز میں ہے عمر جاوداں کا سراغخودی کے سوز سے روشن ہیں امتوں کے چراغ
داغ دے گا تجھے یہ شوق خود آرائی کادیکھ آئینہ ہے دشمن تری یکتائی کا
وصل و فراق یار کا قصہ عجیب ہےجتنا میں اس سے دور وہ اتنا قریب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books