تلاش کا نتیجہ "malfuzat e roomi abdur rasheed tabassum ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اس کے بغیر محفل رنداں اداس ہےدیکھو تو ہے تبسمؔ شوریدہ سر کہاں
وعدۂ حور پہ ہونا نہ تبسمؔ مسروردیکھنا دل میں نہ ایسی ہوس خام آئے
ہر آہ تبسم بن جائے ہر اشک ستارہ ہو جائےدنیا ہی بدل جائے اپنی گر ان کا اشارہ ہو جائے
ہر روز تبسمؔ ہے تجھے ہجر کا روناکمبخت تری شومئ قسمت نہیں جاتی
وہ نازنین ہے محو تماشائے صحن گلیا اور اک بہار کھلی ہے بہار میں
الٰہی کیوں تن مردہ میں جاں نہیں آتیوہ بے نقاب ہیں تربت کے پاس بیٹھے ہیں
ہے جوش گریہ موج تبسمؔ سے ہم کنارہوتے ہیں حسن و عشق مقابل جگہ جگہ
خال رخسار سے میں زلف رسا تک پہنچادل بد مست نے کی دست درازی کیا کیا
یہ رنگینی نو بہار اللہ اللہیہ جام مے خوش گوار اللہ اللہ
رہتی کچھ اور روز بزم نشاطمگر افسوس خود ہمیں نہ رہے
کتاب شوق نظر سے جنہیں پڑھائی گئیانہوں نے رخ سوئے مکتب کیا کیا نہ کیا
نہ جانے کتنی جدائیوں کے اٹھائے صدمے دل حزیں نےنہ جانے کتنی قیامتیں تھیں گزر گئیں جو مری نظر سے
ترے درشن سے اب بھی گوپیاں سرشار رہتی ہیںتصور کوش رہتی ہیں تبسم کار رہتی ہیں
ذرا روکے ہوئے لوح تبسم ہائے پنہاں کوابھی یہ لے اڑیں گی بجلیاں تار رگ جاں کو
دم طوف کرمک شمع نے یہ کہا کہ وہ اثر کہننہ تری حکایت سوز میں نہ مری حدیث گداز میں
تیری نگہ اول دل کا نفس آخرآغاز شناسائی انجام شکیبائی
وہ تبسم تھا کہ برق حسن کا اعجاز تھاکائنات جان و دل زیر و زبر ہونے لگی
گلہائے تبسم پہ نظر ڈالنے والےان ہونٹھوں میں پنہاں ہیں کئی خلد بریں اور
طرب آشنائے خروش ہو تو نوا ہے محرم گوش ہووہ سرود کیا کہ چھپا ہوا ہو سکوت پردۂ ساز میں
نہ جہاں میں راحت جاں ملی نہ متاع امن و اماں ملیجو دوائے درد نہاں ملی تو ملی بہشت حجاز میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books