تلاش کا نتیجہ "mizaaj-e-tarah-daar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سب حسینوں میں طرح دار بنے بیٹھے ہیںمثل یوسف سر بازار بنے بیٹھے ہیں
روندے ہے نقش پا کی طرح خلق یاں مجھےاے عمر رفتہ چھوڑ گئی تو کہاں مجھے
اپنے دیوانے کو ظالم اس طرح تڑپا نہ ابمست نظروں سے پلا کر کہہ بھی دے دیوانہ اب
سو بار ہوئی دل کی بری طرح تباہیمعصوم ہے پھر بھی تری دزدیدہ نگاہی
یہ تمنا ہے کہ اس طرح مسلماں ہوتامیں ترے حسن پہ سو جان سے قرباں ہوتا
آپ اس طرح تو ہوش اڑایا نہ کیجیےیوں بن سنور کے سامنے آیا نہ کیجیے
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
اے صنم دیر نہ کر انجمن آرا ہو جامیری دم توڑتی نظروں کا سہارا ہو جا
برہم مزاج عالم امکاں ہے آج کلجو مطمئن ہے وہ بھی پریشاں ہے آج کل
طرح انداز بن کون و مکاں تو ہی تھاخوش نوائے حرف ساکن فکاں تو ہی تو تھا
جو پوچھا کہ کس طرح ہوتی ہے بارشجبیں سے پسینے کی بوندیں گرا دیں
کس طرح سے پکارے تمہیں کیا کہا کرےدیکھا ہو جس نے اپ کو مولا وہ کیا کرے
آج یوں موج در موج غم تھم گیا اس طرح غم زدوں کو قرار آ گیاجیسے خوشبوئے زلف بہار آ گئی جیسے پیغام دیدار یار آ گیا
در حقیقت انقلاب زندگی اعجاز ہےذرہ ذرہ خاک ہستی کا جہان راز ہے
اغماض چلتے وقت مروت سے دور تھارو رو کے ہم کو اور رلانا ضرور تھا
خوشی سے دور ہوں نا آشنائے بزم عشرت ہوںسراپا درد ہوں وابستۂ زنجیر قسمت ہوں
نہ محو در فنا ہوں نہ سہو در بقا ہوںہستی و نیستی کا جلوہ دکھا رہا ہوں
کی ہویا بت دور گیا دل ہرگز دور نہ تھیوے ہوسئے کوہاں تے وسدا مرشد وچ حضور دسیوے ہو
عشق دی گل اولی جہڑا شرعا تھیں دور ہٹاوے ہوقاضی چھوڑ قضائی جان جد عشق طمانچا لاوے ہو
مجھے ٹال تو نہ ساقی ترے در کا میں گدا ہوںمرے جاناں آج تجھ سے میں تجھی کو مانگتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books