تلاش کا نتیجہ "naqsh e awwal qaseemul haq gayavi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نقش فریادی ہے کس کی شوخیٔ تحریر کاکاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا
نقش بن بن کے نگاہوں میں سمانے والےیاد آتے ہیں بہت ہم کو نبھانے والے
جب دل منصور پر حق چھا گیالب پہ اقرار انا الحق آ گیا
دید جمال حق ہوئی حسن نگار دیکھ کربن گئے بت پرست ہم صورت یار دیکھ کر
جب سے میں رمز انالحق سے خبردار ہوادین و ایماں سے گیا آپ سے بیزار ہوا
وہ حق کے ساتھ رابطۂ دل نہیں رہامجذوب اس لقب ہی کے قابل نہیں رہا
جہاں تیرا نقش قدم دیکھتے ہیںخیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں
سمجھا نہ حق کو بندہ کہایا تو کیا ہوااندھے کی طرح رو کے پکارا تو کیا ہوا
قطرۂ خون جگر سے کی تواضع عشق کیسامنے مہماں کے جو تھا میسر رکھ دیا
روندے ہے نقش پا کی طرح خلق یاں مجھےاے عمر رفتہ چھوڑ گئی تو کہاں مجھے
ہر نقشہ کس سے حق کے سوا ممکنات کاہر فرد ہے جہاں میں آئینہ ذات کا
جس جگہ یار کا نقش کف پا ہوتا ہےبس وہی کعبۂ ارباب وفا ہوتا ہے
آندھی چلی تو نقش کف پا نہیں ملادل جس سے مل گیا وہ دوبارا نہیں ملا
مرے نقش قدم سے کہکشاں کا نور ہے پیداسمائے جس میں ہیں کونین وہ دامان وسعت ہوں
جب آدمی مدعا حق ہے تو کیا کہیں مدعا کہاں ہےخدا ہے خود جس کے دل میں پنہاں وہ ڈھونڈھتا ہے خدا کہاں ہے
خودی سے بے خودی میں آ جو شوق حق پرستی ہےجسے تو نیستی سمجھا ہے اے غافل وہ ہستی ہے
انا الحق کا کبھی بندہ سے دعویٰ ہو نہیں سکتاجدا جب تک رہے قطرہ وہ دریا ہو نہیں سکتا
نہیں ممکن ہر اک کے دل میں نقش یار ہو پیداہر سر دار پر رکھو تو پھر سردار ہو پیدا
دونوں جولاں گاہ جنوں ہیں بستی کیا ویرانہ ہےاٹھ کے چلا جب کوئی بگولا دوڑ پڑا ویرانہ بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books