تلاش کا نتیجہ "nazr salgirah e mubarak meer nadir ali bartar ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شب وصل تو چین سے گزری لیکنستم ہو گیا صبح جانا کسی کا
یہ تبسم یہ عارض یہ روشن جبیں یہ ادا یہ نگاہیں یہ زلفیں حسیںآئینے کی نظر لگ نہ جائے کہیں جان جاں اپنا صدقہ اتارا کرو
سجدہ میرا وہاں ادا نہ ہواجس جگہ تیرا نقش پا نہ ہوا
بہت ہی بے وفا نکلے بہت ہی پُرجفا نکلےسمجھ رکھا تھا ہم نے تم کو کیا افسوس کیا نکلے
سوائے تیرے کسو سے نہیں ہے واشدیاںمثال آئینہ اے چشم انتظار مجھے
ہم اپنی شام کو جب نذر جام کرتے ہیںادب سے ہم کو ستارے سلام کرتے ہیں
پامالِ رہگزر ہوں تجھے کچھ خبر بھی ہےاو مستِ ناز دیکھ یہاں میرا سر بھی ہے
ہنگامہ گرم کن جو دل ناصبور تھاپیدا ہر اک نالے سے شور نشور تھا
کسی کا نام سنا سر جھکا دیا سالکؔخلوص سجدے کی رکھنے وہ آبرو آئے
پیشوائے تمام رندانمکہ سگ کوئے شیر یزدانم
وہ جو اس جشن خسرو میں نہیںلاکھ سامان ہیں دل کسی میں نہیں
اسی کو ہوتا ہے اظہار وحدتجو موجود ہرجا ہوں الحمد لللہ
علی امام من است و منم غلام علی
تلوار کے تلے ہی کاٹی ہے عمر ساریابروے خم سے اس کے ہم کو نہیں ہے ڈر کچھ
میں گریۂ خونیں کو روکے ہی رہا ورنہاک دم میں زمانے کا یاں رنگ بدل جاتا
اہل بیت نبوی کا میں رہوں سائل دراور اس دل کو فدا کار صحابہ کر دے
اس کی خوشبو کے جو خواہاں تھے کیوں نہ ہوئےطالب بوسۂ رخ زلف دوتا کیوں نہ ہوئے
خوب رنگت تیری اے دنیائے فانی دیکھ لیعالم پیری بھی دیکھا اور جوانی دیکھ لی
گلیم بخت سیہ سایہ دار رکھتے ہیںیہی بساط میں ہم خاکسار رکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books