تلاش کا نتیجہ "par"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہ میرے دل نہ جگر پر نہ دیدۂ تر پرکرم کرے وہ نشان قدم تو پتھر پر
لرزتا ہے مرا دل زحمت مہر درخشاں پرمیں ہوں وہ قطرۂ شبنم کہ ہو خار بیاباں پر
یہ میرے پیر کا مجھ پر کرم ہےجدھر دیکھوں ادھر اپنا صنم ہے
ظلم ہم پر ہر آن ہوتے ہیںرات دن امتحان ہوتے ہیں
دردمندی چاہیے آہ سے بانی ظلم و ستمکیوں ترے انصاف پر ظالم نظر ہوتی نہیں
کیا نظر مجھ پر نہ ڈالی جائے گیکیا مری فریاد خالی جائے گی
ٹھہرتا کیوں نہیں محرم تمہارے سینہ پریہ سر جو حسن پہ جوبن اٹھائے بیٹھے ہیں
تڑپتے لوٹتے سینہ سپر ہوتے ہیں بستر پردہان زخم کا ہر دانت ہے قاتل کے خنجر پر
عمر بھر دیکھا کیا مرنے کی راہمر گئے پر دیکھیے دکھلائیں کیا
پریم پیالہ جب سے پیا ہے جی کا ہے یہ حالانگاروں پر نیند آ جائے کانٹوں پر آرام
بے حجابی یہ کہ ہر صورت میں جلوہ آشکارگھونگٹ اس پر وہ کہ صورت آج تک نادیدہ ہے
زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کریا وہ جگہ بتا دے جہاں پر خدا نہ ہو
غبار رہ گزر ہیں کیمیا پر ناز تھا جن کوجبینیں خاک پر رکھتے تھے جو اکسیر گر نکلے
رخ پر نور سے جب کاکل مشکیں اٹھائیں گےبرہمن توڑ کر زنار کو ایمان لائیں گے
ضرور آفت کوئی آئی ہے دل پر ورنہ اے ہمدمتڑپتا لوٹتا کیوں آنکھ سے آنسو نکلتا ہے
مر مٹے جب ہم تو کچھ کچھ راہ پر آنے لگےوہ ہماری قبر کو آ آ کے ٹھکرانے لگے
جھکا کے سر تیرے آستاں پر مجھے ہر اک مدعا ملا ہےتیری گلی چھوڑ دوں میں کیسے تیری گلی سے خدا ملا ہے
قصد ملنے کا ہے پر دور ہوئے بیٹھے ہیںاپنی عادت سے وہ مجبور ہوئے بیٹھے ہیں
شاخ پر خون گل رواں ہے وہیشوخیٔ رنگ گلستاں ہے وہی
جہاں پر شمع ہوتی ہے وہاں پروانہ آتا ہےپری رو ہوتے ہیں جس جا وہیں دیوانہ آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books