تلاش کا نتیجہ "preet ke geet altaf mashhadi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آ چل کے بسیں ہمدم دیرینہ کہیں اورمیں ڈھونڈھ نکالوں گا فلک اور زمیں اور
گھٹا بن کے الطافؔ رندوں پہ برسےگلستاں میں باد صبا بن گئے تم
ایک خورشید رخ کی زلفوں کارات کے پاس کچھ جواب نہیں
یہ پوچھو نہ ہم سے کہاں جا رہے ہیںجہاں دل کے ہوں قدر داں جا رہے ہیں
اپنے پرائے ہو گئے قسمت کے ساتھ ساتھمجبور زندگی کے سہاروں کو کیا ہوا
خود کو دیتا ہوں مسکرا کے فریبدل مگر وقف نوحہ خوانی ہے
موت کے سرد دھندلکوں میں اتر جاوں گازندگانی کے یہ اسباب کہاں پھر ہوں گے
منزل ہے میری عرش کی منزل کے اس طرفاس پستیٔ نگاہ پہ شرما رہا ہوں میں
پریت کا وعدہ کر کے پیا کیوں پریت نبھانا چھوڑ دیاوہ مہر کی انکھیاں پھیر لئیں اور دم دم آنا چھوڑ دیا
آج تک ارمان باقی ہیں تو ہوںشادمانی مل کے رخصت ہو گئی
کامل ہے جو ازل سے وہ ہے کمال تیراباقی ہے جو ابد تک وہ ہے جلال تیرا
اغماض چلتے وقت مروت سے دور تھارو رو کے ہم کو اور رلانا ضرور تھا
محسوس یہ ہوا مجھے احساس غم کے ساتھمیں اس کے دم کے ساتھ ہوں وہ میرے دم کے ساتھ
چہرے وہ لائے ہیں عاشق کے مرغ جاں کے لئےغضب کی شاخ نکالی ہے آشیاں کے لئے
خاص اسی کے ہیں عام اسی کے ہیںجتنے ہیں سب غلام اسی کے ہیں
یار کی مرضی کے تابع یار کا دم بھر کے دیکھعرض مطلب کر کے دیکھا ترک مطلب کر کے دیکھ
ما پر نہ کریں ہم سوتیاں فریاد ازاں بیداد گریدکھلا کے جھلک چمکا کے پلک دلبر و جادو نظری
ثنا بشر کے لیے ہے بشر ثنا کے لیےتمام حمد سزاوار ہے خدا کے لیے
بے کیفیوں کے کیف سے گھبرا کے پی گیاتوبہ کو توبہ تاڑ کے تھرا کے پی گیا
خودی کے ساز میں ہے عمر جاوداں کا سراغخودی کے سوز سے روشن ہیں امتوں کے چراغ
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books