تلاش کا نتیجہ "rang wa aahang adeeb saharanpuri ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل کے کہنے میں اگر ہم آ گئےلطف ہائے رنجش بے جا گئے
نہ سہی چین سے بسر نہ ہوئیوہ نہ آئے تو کیا سحر نہ ہوئی
ان سے اور شکوۂ غم اے دل ناشاد نہیںکہ محبت کی زباں نغمہ ہے فریاد نہیں
اے مرشد طریقت خوش رنگ رنگ رنگ دےدھل جائے نقش کثرت خوش رنگ رنگ رنگ دے
عشق کے رنگ میں رنگ جائیں جب اَفکار تو کھلتے ہیں غلاموں پہ وہ اَسرار کہ رہتے ہیں وہ توصیف و ثنائے شہہِ ابرار میں ہر لحظہ گُہر بارورنہ وہ سید عالی نسبی، ہاں وہی امّی لقبی، ہاشمی و مطّلبی و عربی و قرشی و مدنی اور کہاں ہم سے گنہ گار
موہے اپنے ہی رنگ میں رنگ دے رنگیلےتو تو صاحب میرا محبوب الٰہی
تجھے اس رنگ میں کیا برق تجلیٰ دیکھیںطور پر آگ لگے لوگ تماشہ دیکھیں
مجھ میں اب رنگ سب تمہارا ہےاتنا کہہ دے کہ تو ہمارا ہے
منزل ملی مراد ملی مدعا ملاسب کچھ مجھے ملا جو تیرا نقش پا ملا
جہان غم میں جسے بے قرار دیکھا ہےاسیر کشمکش انتظار دیکھا ہے
رنگ دے اے میرے مولا رنگ دےرنگ دے اے میرے آقا رنگ دے
خوشبو شبنم رنگ ستارے کرتے ہیں دیوانہ سااس پر تیرے قرب کا موسم لگتا ہے افسانہ سا
تلوار خوں میں رنگ لو ارمان رہ نہ جائےبسمل کے سر پہ کوئی احسان رہ نہ جائے
عشق کا رنگ ترے دل پہ جما لوں تو کہوںوصل کا کوئی وسیلہ بھی میں پا لوں تو کہوں
میں تنہا آب و رنگ بزم امکاں ہو نہیں سکتایہ دل واپس اگر تو اس میں مہماں ہو نہیں سکتا
خوش رنگ و سحر کار نظاروں کو کیا ہوااللہ اس چمن کی بہاروں کو کیا ہوا
فصل گل میں رنگ مستی کا جمانا چاہیےاٹھ کے مسجد سے سوئے مے خانہ جانا چاہیے
ان کے جلووں نے عجب رنگ جما رکھا ہےبزمِ کونین کو دیوانہ بنا رکھا ہے
مری الفت اے میرے یار یہ رنگ لائی ہےدل کے شیشے میں تیری شکل اتر آئی ہے
حقیقت میں جو کچھ ہے ابد میں مولا کا جلوہ ہےنمایاں مجھ سے وحدت ہے اگرچہ رنگ کثرت ہوں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books