تلاش کا نتیجہ "sahr ul bayan masnawi meer hasan meer hasan ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے حضرت مشکل کشا یا بوالحسن یا مرتضیٰتم ہو ولی ذات خدا نائب محمد مصطفیٰ
تھا مستعار حسن سے اس کے جو نور تھاخورشید میں بھی اس ہی کا ذرہ ظہور تھا
بڑا ہی فخر قاصد کو ہوا خط پا کے ڈرتا ہوںفلک پر اڑ نہ جائے یہ کہیں روح الامیں ہو کر
فقیرانہ آئے صدا کر چلےمیاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
اب تو صبا چمن سے آتی نہیں ادھر کچھہم تک نہیں پہنچتی گل کی خبر عطر کچھ
تند مے اور ایسے کمسن کے لیےساقیا ہلکی سی لا ان کے لیے
مر رہتے جو گل بن تو سارا یہ خلل جاتانکلا ہی نہ جی ورنہ کانٹا سا نکل جاتا
ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنابن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا
چاہنے والے ہوں جن کے وہ حسیں اچھے ہیںمشتری جن کے ہوں وہ زہرہ جبیں اچھے ہیں
پہلو میں دل تپاں نہیں ہےہر چند کہ یاں ہے یاں نہیں ہے
میں نہ سنتا کسی کی بات حسنؔدل جو باتیں نہ مجھ کو سنواتا
اگر یوں ہی یہ دل ستاتا رہے گاتو اک دن مرا جی ہی جاتا رہے گا
ہم نے کس رات نالہ سر نہ کیاپر اسے آہ کچھ اثر نہ کیا
ان دنوں رات اسی فکر میں کٹتی ہے حسنؔصبح کب ہووے کہ پھر یار کے گھر کو چلئے
جان پہ کھیلا ہوں میں میرا جگر دیکھناجی نہ رہے یا رہے مجھ کو ادھر دیکھنا
یارو مرا شکوا ہی بھلا کیجیے اس سےمذکور کسی طرح تو جاکے کیجیے اس سے
وحدت نے ہر طرف ترے جلوے دکھا دیےپردے تعینات کے جو تھے اٹھا دیے
دونوں جہاں کو روشن کرتا ہے نور تیراعیاں ہیں مظاہر ظاہر ظہور تیرا
وہ نہ آئے رات گزری اور سحر ہونے لگیزندگی منزل بہ منزل مختصر ہونے لگی
دل کس کی چشم مست کا سرشار ہو گیاکس کی نظر لگی جو یہ بیمار ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books