تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shab-e-alam"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "shab-e-alam"
کلام
مری زندگی پہ نہ مسکرا مجھے زندگی کا الم نہیںجسے تیرے غم سے ہو واسطہ وہ خزاں بہار سے کم نہیں
شکیل بدایونی
کلام
پڑھ پڑھ علم ہزار کتاباں عالم ہوئے بھارے ہوحرف اک عشق دا پڑھ نہ جانن بھلے پھرن وچارے ہو
سلطان باہو
کلام
جسے لوگ کہتے ہیں تیرگی وہی شب حجاب سحر بھی ہےجنہیں بے خودی فنا ملی انہیں زندگی کی خبر بھی ہے
فراق گورکھپوری
کلام
اول شب وہ بزم کی رونق شمع بھی تھی پروانہ بھیرات کے آخر ہوتے ہوتے ختم تھا یہ افسانہ بھی
آرزو لکھنوی
کلام
بدل سکتی ہیں کب تقدیر عالم ان کی تدبیریںخدا کے ہاتھ میں خود ہیں خودی والوں کی تقدیریں
سیماب اکبرآبادی
کلام
عجب کیا گر مجھے عالم بایں وسعت بھی زنداں تھامیں وحشی بھی تو وہ ہوں لا مکاں جس کا بیاباں تھا