تلاش کا نتیجہ "shart"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خوشی سے دور ہوں نا آشنائے بزم عشرت ہوںسراپا درد ہوں وابستۂ زنجیر قسمت ہوں
ہے نہیں جس میں حقیقت وہ شریعت کیسیجس میں اخلاص نہ ہو وہ ہے طریقت کیسی
شرط ہے واقف آداب تماشہ ہوناورنہ ہر جلوہ یہاں جلوۂ سینائی ہے
حق آگہی وہ حق نگری اس کا نتیجہاک شرط مقدم کے سوا فکر و نظر کیا
خود کو نہ دیکھنا ہے تجھے دیکھنے کی شرطجو درمیاں حجاب ہے حائل یہی تو ہے
مجھ میں سبھی ہنر سہی تاب تو ضبط کی نہیںشرط وفا وہاں یہی اور یہاں یہی نہیں
جب لگ خودی کریں خود نفسوں تب لگ رب نہ پاویں ہوشرط فنا نوں جانیں ناہین نام فقیر رکھاویں ہو
تھا شرط جس کی یاد میں ہر شے کو بھولناہر شے کی یاد سے وہی یاد آ رہا ہے کیا
لگا کر وہ مخمور آنکھوں میں کاجل یہ فرمائے رندوں کو دکھلا کے چھاگلتمہیں ہم پلائیں گے پر شرط ہے یہ کہ تم سے تمہاری خودی چھین لیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books