تلاش کا نتیجہ "sohbat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عمر باقی یاد میں تیری کٹےصحبت بد سے رکھوں نت انزوا
صحبت رنداں سے واجب ہے حذرجائے مے اپنے کو کھینچا چاہیے
دیکھیے صحبت نا جنس نبھے گی کیوں کرپست ہمت تو طبیعت مری عالی ساقی
شائستۂ صحبت کوئی ان میں نہیں اصغرؔکافر نہیں دیکھے کہ مسلماں نہیں دیکھا
ہوئی نہ زاغ میں پیدا بلند پروازیخراب کر گئی شاہیں بچے کو صحبت زاغ
راتیں اچھی ہیں دن اچھے ہیں مہینے اچھےاچھے معشوق سے صحبت ہو تو سال اچھا ہے
صحبت میں غیر کی نہ پڑی ہو کہیں یہ خودینے لگا ہے بوسہ بغیر التجا کیے
صحبت مردم بے حس میں بہلتا نہیں دللاکھ تصویریں ہوں پر رنج ہے تنہائی کا
ایسے لوگوں سے کریں درویش نا حق اختلاطصحبت ان کی زہر ہے اہل صفا کے واسطے
دل کا آئینۂ غبار ماسوا سے پاک ہےمعصیت سے دور رکھتی ہے یہ صحبت پیر کی
صحبت میکدہ یاد آئے گی سب کو برسوںنام لے لے کے مرا روئیں گے مے نوش مجھے
قاضی و محتسب و شیخ سب آئے ہیں امیرؔایک توبہ ہے کہ وہ صحبت رنداں میں نہیں
آج تک نظروں میں ہے وہ صحبت راز و نیازاپنا جانا یاد ہے تیرا بلانا یاد ہے
سکون مستقل دل بے تمنا شیخ کی صحبتیہ جنت ہے تو اس جنت سے دوزخ کیا برا ہوگا
نہ وہ جلسہ نہ وہ صحبت نہ وہ یاروں کی محفل ہےمرا عیش گذشتہ آج افسانے میں شامل ہے
جدا ہے دخت رز کا نام ہر صحبت میں اے ساقیپری ہے میکشوں میں حور ہے پرہیزگاروں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books