تلاش کا نتیجہ "waqiyat e darul hukumat e dehli bashiruddin ahmad dehlvi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مدعا اپنا پاتی ہے اجمیر میںآپ سلطان ہند خواجۂ خواجگان
خوبان اس جہاں کا تماشہ جو تو کرےآئینہ دار طلعت دلدار دیکھنا
کب مہکے گی فصل گل کب بہکے گا مے خانہکب صبح سخن ہوگی کب شام نظر ہوگی
اے اشتیاق دید اگر دل میں تو رہےتصویر حسن یار میرے روبرو رہے
جام دل کیف شراب نور سے معمور کراے اجالے عرش اعظم کے اندھیرے دل میں آ
ابر ہے جام ہے مینا ہے مے گلگوں ہےہے سب اسباب طرب ساقیٔ گلفام نہیں
باقی ہے آدھی رات مگر اس کا کیا جوابگھبرا کے وہ یہ کہتے ہیں وقت اذاں ہے اب
شاخ پر خون گل رواں ہے وہیشوخیٔ رنگ گلستاں ہے وہی
دیکھ وارفتگی شوق جمالدل میں تھے پھر بھی انتظار کیا
احد برن احمد کو دھارااحمد مول بیل سنسارا
چشم موسیٰ بھی تیری شاہد ہےمعترف کوہ طور ہے تیرا
اندھیرا اجالا نہاں اور عیاںیہ جلوے ہیں سب جلوۂ یار کے
اب امید چشم الفت بے محلنا مرادی وجہ عبرت ہو گئی
روز ابد تک آپ ہیں سالار جیش انبیاروز ازل سے مرشد اہل صفا بھی آپ ہیں
وہ تو الماس نگیں ہیں یا کہ ہیں در یمیںکانچ کی تو پوت ہے یا ریزۂ بلور ہے
روز محشر کیا یہ بت بیکار ہی رہ جائیں گےاک نہ اک فتنہ ہے لازم اک آنے کے لیے
یہ جفائے غم کا چارہ وہ نجات دل کا عالمترا حسن دست عیسیٰ تری یاد روئے مریم
خانقاہ چشت میں جس نے قدم پہلا رکھادوسرا اس کا قدم پھر عرش بالا پر ہوا
تجھ کو اگر ہے احمد مختار کی تلاشکرنی ہے پہلے حیدر کرار کی تلاش
دم آخر مرا تار نفس بھی درس عبرت ہےکچھ اس صورت سے الجھا ہے کہ سلجھایا نہیں جاتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books