Font by Mehr Nastaliq Web
Saadi Shirazi's Photo'

سعدی شیرازی

1210 - 1291 | شیراز, ایران

ایران کے ایک بڑے معلم، آپ كى دو كتابيں گلستاں اور بوستاں بہت مشہور ہيں، پہلى كتاب نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب نظم ميں ہے-

ایران کے ایک بڑے معلم، آپ كى دو كتابيں گلستاں اور بوستاں بہت مشہور ہيں، پہلى كتاب نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب نظم ميں ہے-

سعدی شیرازی

فارسی کلام 18

فارسی صوفی شاعری 4

 

صوفیوں کی حکایتیں 244

بیت 80

صوفی اقوال 86

اگر تو کسی ایک شخص کی بھی تکلیف دور کرے تو یہ زیادہ بہتر کام ہے، بہ نسبت اس کے کہ تو حج کو جائے اور راستہ کے ہر پڑاؤ پر ایک ہزار رکوع نماز پڑھتا جائے۔

  • شیئر کیجیے

اگر کسی فقیر کے پاس ایک روٹی ہوتی ہے تو وہ آدھی روٹی خود کھاتا ہے اور آدھی کسی غریب کو دے دیتا ہے لیکن اگر کسی بادشاہ کے پاس ایک ملک ہوتا ہے تو وہ ایک ملک اور چاہتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

جو نصیحت نہیں سنتا اسے ملامت سننے کا شوق ہے۔

  • شیئر کیجیے

مذہب صرف لوگوں کی خدمت میں ہے، تسبیح اور مصلیٰ میں نہیں۔

  • شیئر کیجیے

وہ شخص سچ مچ عقلمند ہے جو غصہ کی حالت میں بھی بری بات منہ سے نہیں نکالتا۔

  • شیئر کیجیے

قطعہ 1

 

کتاب 25

ویڈیو 3

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر
اے ماہ_عالم سوز_من از من چرا رنجیدہ_ای

مولوی حیدر حسن اختر

بر سریر_دل شاہم شوکت_گدا ایں است

نا معلوم

کریما بہ بخشائے بر حال ما

حاجی محبوب علی

متعلقہ صوفی شعرا

"شیراز" کے مزید شعرا

 

Recitation

بولیے