Font by Mehr Nastaliq Web
Saadi Shirazi's Photo'

سعدی شیرازی

1210 - 1291 | شیراز, ایران

ایران کے ایک بڑے معلم، آپ كى دو كتابيں گلستاں اور بوستاں بہت مشہور ہيں، پہلى كتاب نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب نظم ميں ہے-

ایران کے ایک بڑے معلم، آپ كى دو كتابيں گلستاں اور بوستاں بہت مشہور ہيں، پہلى كتاب نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب نظم ميں ہے-

سعدی شیرازی

فارسی کلام 18

فارسی صوفی شاعری 4

 

صوفیوں کی حکایتیں 244

بیت 80

صوفی اقوال 94

اس کی ہمت پر قربان جو نیک کام اخلاص سے کرتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

اگر تو کسی ایک شخص کی بھی تکلیف دور کرے تو یہ زیادہ بہتر کام ہے، بہ نسبت اس کے کہ تو حج کو جائے اور راستہ کے ہر پڑاؤ پر ایک ہزار رکوع نماز پڑھتا جائے۔

  • شیئر کیجیے

جو نصیحت نہیں سنتا اسے ملامت سننے کا شوق ہے۔

  • شیئر کیجیے

جو نصیحت نہیں سنتا وہ ملامت سننے کا شوق رکھتا ہے۔

  • شیئر کیجیے

ظالم حکمران کو وہ ہی نصیحت کرسکتا ہے جسے نہ بیم سر ہو نہ امیدِ زر۔

  • شیئر کیجیے

قطعہ 1

 

کتاب 25

ویڈیو 3

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر
اے ماہ_عالم سوز_من از من چرا رنجیدہ_ای

مولوی حیدر حسن اختر

بر سریر_دل شاہم شوکت_گدا ایں است

نا معلوم

کریما بہ بخشائے بر حال ما

حاجی محبوب علی

متعلقہ صوفی شعرا

"شیراز" کے مزید شعرا

 

Recitation

بولیے