Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
Aasi Ghazipuri's Photo'

آسی غازیپوری

1834 - 1917 | غازی پور, بھارت

چودھویں صدی ہجری کے ممتاز صوفی شاعر اور خانقاہ رشیدیہ جون پور کے سجادہ نشیں

چودھویں صدی ہجری کے ممتاز صوفی شاعر اور خانقاہ رشیدیہ جون پور کے سجادہ نشیں

آسی غازیپوری

غزل 25

شعر 67

کلام 4

 

دوہا 7

اوس اوس سب کوئی کہے آنسو کہے نہ کوے

موہی ورہن کے سوگ مے رین رہی ہے روے

  • شیئر کیجیے

ہم تم سوامی ایک ہے کہن سنن کو دوئے

من کو من سے تولیے دو من کبھی نہ ہوئے

  • شیئر کیجیے

مے چاہوں کہ اڑ چلوں پر بن اڑا نہ جاے

کاہ کہوں کرتار کو جو پر نا دیا لگائے

  • شیئر کیجیے

کاجر دوں تو کرکرائے سرمہ دیا نہ جائے

جن نینن ماں پیہ بسے دوجا کون سمائے

  • شیئر کیجیے

من ما راکھوں من جرے کہوں تو مکھ جری جاے

گونگے کا سپنا بھیو سمجھ سمجھ پچھتاے

  • شیئر کیجیے

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے