Font by Mehr Nastaliq Web
Saadi Shirazi's Photo'

سعدی شیرازی

1210 - 1291

ایران کے ایک بڑے معلم، آپ كى دو كتابيں گلستاں اور بوستاں بہت مشہور ہيں، پہلى كتاب نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب نظم ميں ہے-

ایران کے ایک بڑے معلم، آپ كى دو كتابيں گلستاں اور بوستاں بہت مشہور ہيں، پہلى كتاب نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب نظم ميں ہے-

سعدی شیرازی

فارسی کلام 18

فارسی صوفی شاعری 4

 

صوفیوں کی حکایتیں 244

بیت 80

صوفی اقوال 195

سمندر کی گہرائیوں میں بے شمار خزانے چھپے ہیں مگر اگر تمہیں حفاظت چاہیے تو وہ کنارے پر ہے۔

  • شیئر کیجیے

تین چیزوں کی بقا نہیں ہے، مال کو تجارت کے بغیر، علم کو بحث کے بغیر اور مالک کو تدبیر کے بغیر۔

  • شیئر کیجیے

جو نصیحت غرض سے خالی ہو کڑوی دوا کی طرح مرض کی دافع ہے۔

  • شیئر کیجیے

دوست وہی ہے جو دوست کی پریشان حالی اور عاجزی کو دیکھ کر مدد کرے۔

  • شیئر کیجیے

لوگوں کے چھپے عیب ظاہر نہ کر کیوں کہ تو ان کو ذلیل کرے گا اور خود کو بھروسے کے نا قابل بنائے گا۔

  • شیئر کیجیے

قطعہ 1

 

کتاب 23

ویڈیو 3

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر
اے ماہ_عالم سوز_من از من چرا رنجیدہ_ای

مولوی حیدر حسن اختر

بر سریر_دل شاہم شوکت_گدا ایں است

نا معلوم

کریما بہ بخشائے بر حال ما

حاجی محبوب علی

متعلقہ صوفی شعرا

Recitation

بولیے