صوفی اورسنتوں کی فہرست
سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام
سعدی شیرازی
ایران کے ایک بڑے معلم، آپ كى دو كتابيں گلستاں اور بوستاں بہت مشہور ہيں، پہلى كتاب نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب نظم ميں ہے-
شاہ اکبر داناپوری
بہار کے عظیم صوفی شاعر
شاہ مراد اللہ منیری
منیرشریف کی معروف علمی و روحانی شخصیت اور ’’آثارمنیر‘‘ کے مصنف
شاہ نیاز احمد بریلوی
ہند و پاک کے معروف روحانی شاعر
شاہ تراب علی قلندر
اودھ کےمعروف صوفی شاعر
شیخ عبدالقادر جیلانی
سلسلۂ قادریہ کے بانی اور ممتاز صوفی
شیخ ابو سعید ابوالخیر
مشہور ایرانی صوفی شاعر اور فارسی رباعیات کے لیے مشہور ہیں۔
شیخ احمد سرہندی
دسویں صدی ہجری کے نہایت ہی مشہور صوفی جو مجدد الف ثانی سے معروف ہیں۔
شیخ ادریس چشتی
ارریہ کے جوکی ہارٹ کے مقبول صوفی اور بہترین مصنف و شاعر
شیخ شہاب الدین سہروردی
سلسلۂ سہروردیہ کے مشہور بزرگ اور ’’عوارف المعارف‘‘ کے مصنف
شیخ شرف الدین یحییٰ منیری
برصغیر کے مشہور صوفی اور مکتوبات صدی و دو صدی کے مصنف
سید محمد ذوقی
صوفی، مصنف، صحافی اور سلسلۂ چشتیہ کے نامور صوفی سید شاہ وارث حسن کوڑوی جہان آبادی کے مرید و خلیفہ۔