شاہد احمد جمالی کے صوفیانہ مضامین
حضرت امام الدین شاہ صاحب
آپ جے پور کے رہنے والے تھے اور ۱۹۱۹ میں آپ کی پیدائش ہوئی آپ کے والد کا نام جناب وزیرالدین تھا، وہ بھی سلسلہ مسکین میں جناب حاجی الٰہی بخش سے بیعت تھے، آپ کے والد نے اپنے پیر بھائی سید لیاقت علی صاحب کی سرپرستی میں امام الدین صاحب کو دے دیا، چوں
حضرت کلن شاہ درویش
آپ جے پور کے ہی رہنے والے تھے، آپ کے والد کا نام احمد شاہ تھا، وہ بھی چشتیہ سلسلے کے ایک درویش تھے اور بہت لوگ ان کے معتقد تھے، ان کے وصال کے بعد حضرت کلن شاہ ان کے سجادہ نشیں ہوئے۔ آپ صاحبِ نسبت درویش تھے، اکثر خرق عادات ان سے ظاہر ہوا کرتی تھیں،
شاہ ولایت حضرت مولانا ضیاؤالدین چشتی جے پوری
جے پور کے اؤلیائے کرام میں حضرت مولانا ضیاؤالدین صاحب کی وہی حیثیت ہے جو چاند کی ستاروں کے درمیان ہے، کیا ہندو کیا مسلمان ہر شخص آپ کے نام سے واقف ہے، جس قدر شہرت جے پور میں آپ کو ملی اتنی کسی اور کو نہیں ملی۔ مولوی احترام الدین احمد شاغلؔ عثمانی اپنی
حضرت محمد مسکین شاہ
آپ کا اصل نام غلام محمد ہے کشمیر کے رہنے والے تھے اور ایک عالم گھرانے سے آپ کا تعلق تھا، ایک روایت کے مطابق آپ شیخ ہمدانی کشمیری کے سلسلے سے تعلق رکھتے تھے اور دوسری روایت کے مطابق آپ بریلی پہنچ کر حضرت شاہ نیاز بے نیاز کے دست مبارک پر بیعت ہوئے
حضرت صادق علی شاہ
اصل نام آپ کا محمد زماں تھا، آپ کے آباؤ اجداد مغل بادشاہ جہانگیر کے دور حکومت میں ہندوستان آئے تھے، دیندار اور شریف خاندان سے آپ کا تعلق تھا، بادشاہ شاہ عالم کے دور میں آپ کی پیدائش بتائی جاتی ہے۔ جب حضرت مسکین شاہ دہلی میں امام علی شاہ کی خانقاہ
حضرت سید عابد علی عنایتی ابوالعلائی
آپ کی پیدائش ۱۹۳۳ء میں شہر اجمیر محلہ اندر کوٹ میں ہوئی، آپ کے والد ماجد کا نام احمد علی تھا اور والدہ ٹونک سے تعلق رکھتی تھیں، آپ کا مزار جے پور میں اجمیر روڈ پر ایس آئی ڈسپنسری کے پیچھے شانتی نگر حکیم لطیف صاحب کی بغیچی میں واقع ہے، آپ خوش اخلاق،
حاجی نذیر احمد خاں
آپ کے آباؤ اجداد بہت پہلے ہی افغانستان سے ہندوستان آکر بس گئے تھے، صحیح النسب پٹھان تھے، آپ کی ولادت ۱۸۹۹ کو ہوئی آپ کا آبائی مکان جے پور کے مہاوتوں کے محلہ میں ہے آپ بچپن سے ہی ذہین اور متین تھے والد نے مولوی عبدالرحمٰن صاحب کے پاس قرآن سیکھنے
حضرت مولانا شاہ محمد ہدایت علی مجددی
آپ کا شمار جے پور کے کامل اؤلیاءاللہ میں ہوتا ہے، آپ کا اصل وطن رام پور ہے، اکتوبر 1853ء میں آپ کی پیدائش ہوئی، ابتدائی تعلیم آپ نے رام پور میں ہی حاصل کی ۱۲؍ سال کی عمر سے آپ کا رجحان تصوف کی جانب مائل ہونے لگا اور آپ درویشوں اور صوفیوں کی مجلس
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere