Font by Mehr Nastaliq Web
Sufinama
noImage

امین الدین وارثی

- 1927 | لکھنؤ, بھارت

روحانی شاعر اور "وارث بیکنٹھ پٹھاون" کے مصنف

روحانی شاعر اور "وارث بیکنٹھ پٹھاون" کے مصنف

امین الدین وارثی

غزل 2

 

شعر 3

 

دوہا 10

بیری مہا بریار ہے بیر کرت ہر آن

داس تمہاری آس ہے پت راکھو بھگوان

جوت بچھاؤں نین کی سیس دھروں وہی ٹھاؤں

چرن دھروں پیتم جہاں اور بسوں جہہ گاؤں

سائن آئے نباہے لیو مہا پڑ یوں دکھ مانہہ

دھن نراس تم آس ہے گہیو پیتم بانہہ

مورے تم رگھوبیر ہو اور نہیں کوؤ تیر

پیر ہرو کرپا کرو لاج دھرو من دھیر

کاہ کہوں کچھ بن نہیں آوت سنو گریب نواج

دین دیال ہرو دکھ سنکٹ لاج پتی مہاراج

راگ آدھارت پد 1

 

بھجن 4

 

نعت و منقبت 2

 

قطعہ 1

 

کتاب 1

 

Recitation

بولیے