تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "इब्तिदा-ए-रंज"
انتہائی متعلقہ نتائج "इब्तिदा-ए-रंज"
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
صوفیانہ مضامین
قوالی میں اردو ہندی کی ابتدا
فارسی داں حلقوں میں قوالی کی مقبولیت کے بعد موجدِ قوالی حضرت امیر خسروؔ کو ایک
اکمل حیدرآبادی
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "इब्तिदा-ए-रंज"
کلام
خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہےکہ میں اس فکر میں رہتا ہوں میری انتہا کیا ہے
علامہ اقبال
نعت و منقبت
ازل کی ابتدا میں ہوں ابد کی انتہا میں ہوںنہ سمجھو خاک کا پتلا جمال کبریٰ میں ہوں
عنبر وارثی
صوفیانہ مضامین
ناٹک اور ڈراموں میں قوالی کی ابتدا
ڈرامہ یونانی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنیٰ ہیں ’’کرکے دکھانا ‘‘ یعنی لکھے ہوئے
اکمل حیدرآبادی
کلام
تری ذات کی نہیں ابتدا تری ہستی کی نہیں انتہاترے بھید کا ہے یہی پتا تو جدا نہیں میں جدا نہیں
غوثی شاہ
کلام
ابتدا میں حضرت انسان کیا تھا کیا ہواغور کر خود کو ذرا پہچان کیا تھا کیا ہوا
عزیزالدین رضواں قادری
صوفیانہ مضامین
فارسی گرہ بندی کی ابتدا، فارسی کا منظوم کلام
’’اللہ ہو‘‘ کی تکرار اور حضرت علی کی تعریف ہی کے دور میں قوالی میں فارسی
اکمل حیدرآبادی
صوفیانہ مضامین
قوالی میں خواتین کی ابتدا
قوالی میں خواتین کی ابتدا بیسویں صدی کے چھٹے دہائی میں ہوئی، جب کہ ۱۹۵۶ء میں
اکمل حیدرآبادی
صوفیانہ مضامین
قوالی میں ادا آموزی کی ابتدا
قوالی میں تشریح کے اضافے کے بعد شکیلہ بانو نے اس فن کو مزید دلکش بنانے