تلاش کا نتیجہ "गुम्बद"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تم پہ میرا دل خدا اے سبز گنبد کے مکیںتم پہ قرباں سب مرا اے سبز گنبد کے مکیں
سبز گنبد کا نظارہ دیکھیےآ کے دیوا میں مدینہ دیکھیے
خلد مہکی گنبد بے در میں دروازہ ہوااہتمام سیر محبوبی شب اسریٰ ہوا
جان اکبر نثار گنبد تومحسن من فدائے مرقد تو
الوداع رشک زمرد الوداعالوداع اے سبز گنبد الوداع
गुम्बदگنبد
a dome, a tower, an arch, a vault
نگینہ زمرد کا ہے سبز گنبداور انگشتری کوہسار مدینہ
سبز گنبد کی روشنی سے ہےہر طبق کائنات کا روشن
جب پڑی سبز گنبد پہ اپنی نظرمرحبا مرحبا دیکھتے رہ گئے
عجب جاں فزا سبز گنبد کا منظرہے فردوس آیا اتر اللہ اللہ
مریخ و ماہتاب ہیں دنیا کی منزلیںمیرا عروج گنبد خضرائے مصطفیٰ
کچھ اتنا گنبد خضرا حسیں ہےیہ لگتا ہے یہیں خلد بریں ہے
تجلی بھرے سبز گنبد سے یا ربیہ آنکھیں ملانے کو جی چاہتا ہے
ملک سمجھے ہیں جس کو چرخ ہشتموہی ہے گنبد ایوان وارث
گنبد میں رہ کر آواز سن لوسب بند کر دو تن کے دریچے
خوب آنکھوں سے لگاتے ترے در کی جالیچومتے نظروں سے گنبد کی کبھی ہریالی
سبز گنبد کی چھاؤں میں آ کر رہیںآپ کا گر اشارہ ملے یا نبی
نبی کی صدا میں اثر دیکھتا ہوںمیں کعبہ میں گنبد میں در دیکھتا ہوں
ہے گنبد پر نور کی صورت بالکلکعبہ ہے اگر دل تو مدینہ آنکھیں
دیکھو وہ سامنے میزاب کے ہے گنبد سبزاہل کعبہ ادھر آؤ مرا کعبہ دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books