تلاش کا نتیجہ "गुलों"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
صدف کو بحر میں گوہر، گلوں کو زر گلستاں میںتماشا فضل کا تیرے، کرشمہ تیری قدرت کا
گلوں کی چاہ میں آئے تھے خار لے کے چلےچمن سے ہم غم فصل بہار لے کے چلے
گلوں پہ حسن ہے غنچوں پہ نوجوانی ہےچمن میں دیکھیے جس سمت شادمانی ہے
نسیم صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہوگیکسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی
गुलोंگلوں
rose, flower
گلوں کی طرح چاک کا اے بہارمہیا ہر اک یاں گریبان ہے
سحر چمن میں گلوں کی ہنسی بھی کام آئیمگر نسیم کی آشفتگی بھی کام آئی
گلوں کو رنگ چمن کو بہار دیتا ہےوہی خدا ہے جو ہستی سنوار دیتا ہے
سجا ہے تیری مدحت کے گلوں سےمرا دیوان محبوب الٰہی
ہے بلبل کا جینا گلوں سے مگرمری زندگی آپؐ کا دیکھنا
جو رخسار شہ پہ نظر جائے گیگلوں سے طبیعت اتر جائے گی
خوں بہائے گی جو چشم عندلیبتب گلوں میں کھنچ کے لائی جائے گی
ان گلوں سے تو کانٹے ہی اچھےجن سے ہوتی ہے توہین گلشن
بسکہ خلقت بھری ہے لالوں لالگھر مکان ہے گلوں سے مالا مال
داغ دل کی بہار تم سے ہےان گلوں پہ نکھار تم سے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books