تلاش کا نتیجہ "छेड़ा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میں نے چھیڑا تو کس ادا سے کہاکچھ سنو گے مری زباں سے آج
شب وصل چھیڑا تو شرما کے بولےبڑا آج تو بے حیا ہو رہا ہے
چھیڑا جہاں پہ ذکر قیامت نے یار کاگردش ٹھہر گئی وہیں لیل و نہار کی
جب بھی ذکر شہداء دل نے مظفرؔ چھیڑاآنکھ اک زخم بنی زخم سے ٹپکا پانی
ہر اک حجاب سے نکلی نوائے الا اللہکمال کفر نے چھیڑا جو ساز لا موجود
छेड़ाچھیڑا
teased, started
ساز دل پر تری یادوں نے جو چھیڑا دیپکبن گیا راگ یہی سوز دروں کا باعث
مرقد سے فرشتوں تم چپ چاپ چلے جاؤچھیڑا جو مجھے تم نے کہہ دوں گا محمد سے
سونچ کر یہ ان کو چھیڑا ہم نے آجمنہ سے ان کے کچھ دعا لی جائے گی
نغمہ کسی نے ساز پر چھیڑا تو رو دیےغنچہ کسی نے شاخ سے توڑا تو رو دیے
وجد کے عالم میں ہر ذرے کو رقصاں دیکھیےکس نے چھیڑا ساز دل پر نغمۂ جاں دیکھیے
ہیں چاک گریباں کے تیور میں شکن اب تککل عالم وحشت میں کس نے مجھے چھیڑا تھا
چھیڑا تھا جسے پہلے پہل تیری نظر نےاب تک ہے وہ اک نغمۂ بے ساز و صدا یاد
کچھ تو کھل کے رونے دو کس لیے ہمیں چھیڑاجب کسی کے رونے کی تاب لا نہیں سکتے
صبا نے کاکل مشکیں کو چھیڑا دوستو لیکنخفا ہوتا ہے مجھ پر وہ ستم گر دیکھتے جاؤ
یہ ہے وصف فخر عالم یہ ہے شان مصطفائیؐجہاں ان کا ذکر چھیڑا وہیں جھوم اٹھی خدائی
آج کچھ اس دھن میں چھیڑا میں نے ماہرؔ ساز عشقذرہ ذرہ کاک ہستی کا غزل خواں ہو گیا
تمام عزت ہے آپ ہی کی یہ چھیڑا پنے گدا سے کیسینہ دیکھیے یوں مرا تماشہ حضور اب ٹھوکریں کھلا کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books