تلاش کا نتیجہ "जज़्बा-ए-दिल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے۔ فہرر
ادارۂ ثقافت اسلامیہ، لاہور
ادارۂ فروغ اردو، لاہور
دفتر انتشارات اسلامی
اے۔ ایم۔ اخترنگری
فروغ اردو
وزارت امور خارجہ جمہوری اسلامی
بزم صدف انٹرنیشنل
مجلس فراہمی سرمایہ جامعہ نظامیہ، حیدرآباد
قانون معرفت، تہران
مفید عام پریس، سیالکوٹ
مطبع گلزار ابراہیم
مطبع صبح صادق
فضلِ رب تاجپوری
سازمان اسناد ملی،ایران
وہ خراماں جو سوئے جذبۂ دل جاتے ہیںقائمے عرش کے ٹھہرے ہوئے ہل جاتے ہیں
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائےمنزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے
جذبۂ دل کی مگر تاثیر الٹی ہو گئیہم تمہارا اور تم منہ غیر کا دیکھا کیے
میں بلاتا تو ہوں اس کو مگر اے جذبۂ دلاس پہ بن جائے کچھ ایسی کہ بن آئے نہ بنے
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
जज़्बा-ए-दिलجذبۂ دل
emotion, spirit of heart
شمارہ نمبر۔010
محمد صدیق حسن
1913دلگداز
شمارہ نمبر۔006
1931دلگداز
شمارہ نمبر۔007
1918دلگداز
شمارہ نمبر۔012
1910دلگداز
شمارہ نمبر۔004
شمارہ نمبر۔003
شمارہ نمبر۔009
شمارہ نمبر۔005
1928دلگداز
1914دلگداز
شمارہ نمبر۔001
1908دلگداز
1917دلگداز
ملایا جذبۂ دل نے اس ادنیٰ میں اس اعلیٰ کوجسے پانا ہے بس مشکل کرامت اس کو کہتے ہیں
نگاہیں تو بہت کچھ کر چکیں ملنے کی تدبیریںمگر اب کام باقی رہ گیا ہے جذبۂ دل کا
کہتا آصفؔ ہے یہ نا کام تمنا ہو کرجذبۂ دل تجھے بیکار گنوایا میں نے
جذبۂ دل تمہیں نہ کھینچ سکاشرم ساری جناب خوب رہی
المدد جذبۂ دل اے کشش عشق مددمجھ سے پھر روٹھ کے وہ غیر کے گھر جاتے ہیں
نہیں احساس اے سیمابؔ مجھ کو عہد پیری کاخدا رکھے ابھی تو جذبۂ دل ہے جواں میرا
اعتبار جذبۂ دل یا غم افسردگیکون ہوتا ہے شب فرقت میں پرساں دیکھیے
جذبۂ دل سے ہو پر جس کا ضمیروہ سمجھتا ہے زبان درد دل
اے جذبۂ دل تو ہی پہنچاتا مجھے واں تکمعلوم نہیں تجھ میں کیوں بے اثری نکلی
پھر امتحان جذبۂ دل کو چلی ہے یاستا مہرباں ہو وہ بت کافر خدا کرے
خدایا جذبۂ دل کی مگر تاثیر الٹی ہےکہ جتنا کھینچتا ہوں اور کھنچتا جائے ہے مجھ سے
تیری ہی بدولت تو اپنی راتوں کا سکوں برباد ہواایسے میں تجھے ہم جذبۂ دل گھبرا کے اگر دفنائیں تو
بس بے رنگ ست یار دل خواہ اے دلقانع نشوی بہ رنگ ناگاہ اے دل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books