تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "जान-ए-जाँ"
انتہائی متعلقہ نتائج "जान-ए-जाँ"
مزید نتائج "जान-ए-जाँ"
غزل
تجھی کو جان جاں دیر و حرم میں جلوہ گر دیکھاتو ہی ہر جا نظر آیا جہاں دیکھا جدھر دیکھا
اوگھٹ شاہ وارثی
غزل
کوئی آزردہ کرتا ہے سجن اپنے کو ہے ظالمکہ دولت خواہ اپنا مظہرؔ اپنا جان جاںؔ اپنا
مرزا مظہر جان جاناں
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
نعت و منقبت
میں نکلنے اسے دوں گا مرا نام اکبرؔ ہےجان جاں دل میں مرے درد ہے پنہاں تیرا
شاہ اکبر داناپوری
نعت و منقبت
جان گل جان فصل بہاراں سرور انبیا آ رہے ہیںتہنیت پیش ہے اہل ایماں سرور انبیا آ رہے ہیں



